😮 بچہ ضد کیوں کرتا ہے؟ وجہ سن کر آپ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے!
ہم سمجھتے ہیں بچہ شرارتی ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب اس کی بات سنی نہیں جاتی تو وہ ضد کا سہارا لیتا ہے۔ 💡
بچے کو ڈانٹنے سے پہلے اس کی بات سننا سیکھیں، یہی بہترین تربیت ہے۔
کیا آپ کے بچے بھی کبھی ایسی ضد کرتے ہیں؟
انا للہ وانا الیہ راجعون
ایک مرتبہ پھر رات کے اندھیرے میں مہنگائی کا بم
پٹرول 358.77 سے 364.35 (+5.58)
ڈیزل 381.77 سے 385.95 (+4.18)
یہ صرف نمبر نہیں، مزدور کی دیہاڑی اور غریب کا چولہا ہے۔
اللہ حکمرانوں کو رحم اور عوام کے لیے آسانی کی توفیق دے۔ آمین
#PetrolPrice#Pakistan