پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو ��و ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔
جس کا تعلق عمران خان کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ مضبوط کرنا چاہئے ہیں عمران خ کا دفاع کرنے کے لئے حاضری لگوائیں۔
کمنٹ میں X لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو کریں۔
انشاءاللہ آئی ایس ایف🇧🇫 ہمارے لیڈر عمران خان کو کبھی ناراض نہیں کرے گی اور ہر پولنگ اسٹیشن پر اپنی خدمات سر انجام دے گی💐
منجانب: آٸ ایس ایف جھنگ🇧🇫🇧🇫
#ISF_JHANG#ISF#PTIOfficial#امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
ایک جانب جرم ہوئے بغیر عدالتیں کھل جائیں دوسری جانب جرم ہونے کے برسوں بعد بھی تاریخیں دی جائیں،،،، اب نوجوان نسل سوال تو کریگی ناں.. عدیل وڑائچ کا ٹویٹ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اطلاع ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں نے عمران خان کی کال پر پچھلے چوبیس گھنٹوں میں پچاس کروڑ سے زیادہ روپے بھجوا دیئے ہیں اور عنقریب اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے اندرون ملک سفر کے لیے ایک ہیلی کاپٹر بھی دیا جاے گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور