آواز اٹھائیں 🚨
بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نےمجھ پہ بہت ظلم کیا ہے۔ خان صاحب نے بھی کہا تھا کہ یہ مجھے توڑ نہیں سکتے اس لیے اب وہ میری اہلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
بشری بی بی کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے خلاف سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
کہا جاتا ہے کہ ہماری پارٹی میں جمہوریت نہیں ہے، میری پارٹی میں جمہوریت کی سب سے بڑی مثال میں ہوں، میرے جیسے ورکر صرف تحریک انصاف میں چیئرمین بن سکتا ہے۔ ہمیں تین کروڑ ووٹ ملے ہیں، یہاں بیٹھے ہمارے ارکان میں کوئی بھی عمران خان کا کوئی بھائی، بھانجا بھتیجا نہیں ہے۔ بیرسٹر گوہر
پی آئی اے کو پہلے اونے پونے داموں بیچا، اب بتایا گیا کہ پی آئی اے لیے جو بھی پارٹس امپورٹ ہونگے انکو 15 سال کے لئے ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔ آئی ایم ایف جو غریب کے بجلی گیس کے بِلوں پر تو ٹیکس چھوٹ نہیں دینے دیتا اس نے پی آئی اے کو ٹیکس چھوٹ دینے کی اجازت کیسے دے دی؟ سائرہ بانو
مکالمہ
محمد مالک: کیا آپ قسم اٹھا سکتے ہیں کہ آپ نے ریحانہ ڈار کا مینڈیٹ چوری نہیں کیا؟
خواجہ آصف: نہیں میں قسم نہیں اٹھا سکتا۔
محمد مالک: پھر تو آپ تسلیم کر رہے ہیں کہ ریحانہ ڈار نے آپ کو عبرت ناک شکست دی ہے۔
خواجہ آصف: میں اب اتنا بھی غیرتمند نہیں ہوں کہ اپنی عبرت ناک شکست تسلیم کرلوں۔ میں نے مینڈیٹ چوری نہیں کیا۔ کسی نے مجھے چوری کرکے دیا ہے۔
محمد مالک: کس نے؟ نام بتائیں۔ قمر گمنامی نے؟
خواجہ آصف: نہيں۔ وہ تو 2018 کی بات ہے۔
نئے محسنوں کے نام ابھی نہیں بتا سکتا۔ ریٹائر ہوجانے دیں۔
محمد مالک: چلیں نہ بتائیں۔ میں اسحاق ڈار کی لیکڈ آیڈیو سن لوں گا۔
(مکالمے کی بہتر تفہیم کے لئے کچھ مُلَمَّع کاری کی ہے۔)
بشریٰ بی بی نے کوئی منسٹر نہیں لگایا کسی کو پارٹی کا ٹکٹ نہیں دیا پارٹی کے کسی فیصلے پر اثر انداز نہیں ہوئی اس کے باوجود آج بشریٰ بی بی کو وضو کے لیے پانی نہیں دیا جاتا ۔
شاہد خٹک
🚨🚨🚨اہم ترین
یوسف رضا گیلانی کی نااہلیت کے بعد پیپلز پارٹی کی CEC نے فیصلہ کیا تھا شہاب الدین کل وزیراعظم ہوں گے، رات کو لوگ انہیں اٹھا کر لے گئے، انہوں نے کہا راجہ پرویز اشرف وزیراعظم ہوں گے، بتائیں وہ کون تھے؟
بیرسٹر گوہر علی خان نے پیپلز پارٹی کی دھوتی کھول دی🔥
“عمران خان سے وفا کے جرم” میں آج لاہور کے آٹھویں جھوٹے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید صاحب کو مزید 17-17 سال کی سزائیں سنا دی گئیں
اب تک دی گئی جھوٹی سزائیں:
ڈاکٹر یاسمین راشد: 280 سال
سینیٹر اعجاز چوہدری: 280 سال
عمر سرفراز چیمہ: 280 سال
میاں محمود الرشید: 268 سال
ان کے علاوہ بھی چار ورکرز کو سزائیں سنائی گئیں جو وقوعہ کے دن تھے ہی جیل میں
اس کیس میں مدعی نے خود بتایا کہ نہ کوئی گواہ ہے اور نہ ہی ہی یہ چاروں لوگ وہاں موجود تھے لیکن پھر بھی سزائیں سنا دی گئیں
لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ نے 9 سالہ بچی ہانیہ کا کیس ڈی جی ایف آئی اے کو بھیج دیا۔۔!!
جن 2 ڈاکوئوں کو اگلے دن سی سی ڈی نے مارنے کا دعویٰ کیا، وہ پتہ نہیں کون ہیں، سی سی ڈی نے مارے گئے سیکڑوں لوگوں کو لاوارث قرار دے کر دفنا دیا،کہاں دفنایا، کچھ پتہ نہیں، درخواست گزار کا الزام۔۔!!
جس نے برف بیچنے والے بندے کو جہانگیر ترین کے مقابلے میں جتا دیا اس کا ڈر کیوں نہ ہو 🔥 یہ برف کا وہ پہاڑ ہے جس نے جہانگیر ترین کا ٹائی ٹینک ڈبویا
لیجنڈ راؤ قاسم ۔۔
لَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲِ
مجبور بے کس پاکستانی مائیں قیامت کے روز گواہی دیں گی حافظ عاصم منیر نے چھبیس نومبر کو نہتے جوانوں کو گولیاں ماریں لاشوں کو غائب کیا ماؤں کی گود اجاڑ دی۔
عالمی منڈی میں جب تیل 76 ڈالر فی بیرل تھا تو پاکستان میں پٹرول 250 روپے اور ڈیزل 280 روپے فی لیٹر تھا
اب عالمی قیمت کم ہو کر 73 ڈالر رہ گئی ہے مگر پاکستان میں پٹرول 299 روپے اور ڈیزل 311 روپے فی لیٹر تک پہنچ چکا ہے
یہ وہ حیرت انگیز معاشی فارمولا ہے جس میں قیمتیں عالمی منڈی کے ساتھ صرف اوپر جاتے ہوئے جڑتی ہیں
نیچے آتے ہوئے نہیں
یعنی جب تیل مہنگا ہو تو فوراً اعلان ہوتا ہے کہ عالمی مارکیٹ کا دباؤ ہے عوام کو برداشت کرنا ہوگا لیکن جب تیل سستا ہو تو اچانک یہ دباؤ کہیں غائب ہو جاتا ہے اور حساب کتاب کسی اور ہی دفتر میں چلا جاتا ہے
نتیجہ یہ ہے کہ عوام کو ہمیشہ مہنگائی کا پورا حصہ ملتا ہے مگر ریلیف کا حصہ ہمیشہ کہیں راستے میں کھو جاتا ہے
حکومت نے پیٹرول کی نئی قیمت 300 روپے مقرر کر دی۔
حکومت کو پیٹرول کی قیمت فوری طور پر واپس 252 روپے فی لیٹر کرنی چاہئے، جتنی جنگ شروع ہونے سے پہلے تھی۔
یہ کیا بات ہوئی کہ ابھی پیٹرول کی قیمت کم کرنے کا احسان بھی چڑھا دیا اور 300 روپے تک بلاوجہ قیمت بڑھائی رکھی۔
یہ زیادتی ہو گی کہ جن کی وجہ سے میں آج قومی اسمبلی میں پہنچا ہوں، اور اُن کا نام میں یہاں نا لوں، ٹی وی پر آپ نے پابندی لگا رکھی ہے،
عمران خان جو عوام کے وزیر اعظم ہیں اور پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر ہیں میں آج قومی اسمبلی کا میمبر ان کی وجہ سے ہوں، زین قریشی
سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت ہماری "ریڈ لائن" ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ان کا علاج ان کی بہنوں کی موجودگی میں کروایا جائے۔اگر ہمارے جائز مطالبات نہ مانے گئے تو ہم اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کی نشستوں سے استعفیٰ دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔
اپوزیشن لیڈر معین قریشی