Today, thousands of people — of all faiths and none — are marching in support of the Palestinian people and against the far-right.
We oppose racism for the same reason we oppose genocide: we believe in the equal value of all human life.
As Health Secretary, Wes Streeting deepened the privatisation of our NHS and handed over our data to Palantir, a company involved in genocide.
I am sure his friend Peter Mandelson is very proud.
Time to reinstate our NHS as a fully public service — and kick Palantir out!
Great to see @jeremycorbyn and @zarahsultana leading the #Together march against the far right, alongside @ZackPolanski & other left leaders!
Hundreds of thousands out on the streets against racism ✊️
STAND WITH VENEZUELA 🇻🇪
Attacking a sovereign nation, kidnapping its President and demanding its oil: the United States' actions are indefensible.
✍️ Sign and share our petition demanding Keir Starmer condemns Trump's coup.
Link in next tweet.
میری بات لکھ کر پلے باندھ لیں آج ہاتھوں سے لگائی گئی یہ گرہیں ریاست دانتوں سے بھی نہ کھول پائے گی۔ نہتے لوگوں پر پوری ریاستی مشینری سے جبر ڈھانے والے کردار تو بھاگ جائیں گے مگر اسکا خمیازہ یہ نظام لمبے عرصے تک بھگتتا رہے گا۔ یہ بات یہاں ختم نہیں ہوگی۔ آج عوام کی بے بسی سے نفرت اور دوریاں بڑھیں گی۔
اللہ کسی کو کسی کا محتاج نہ کرے ،
یہ وقت بھی آنا تھا کہ ن لیگ کو مولانا فضل الرحمان صاحب کے ختم نبوت والے جلسے پر انحصار کرنا پڑ رہا ہے ،
حسن بھائی ،بارہ ربیع الاول کی رات مینار پاکستان پر ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی میلاد کانفرنس دیکھ لیجیے گا ،وہ اس سے بھی بڑی ہوگی لیکن اس کی تصاویر آپ کبھی نہیں لگائیں گے کیونکہ ان کے ن لیگ کے ساتھ آنے کے کوئی چانسز نہیں
Julian Assange faces life in prison for exposing the truth.
Today we assembled outside the Royal Courts of Justice to oppose his extradition to the US.
Journalism is not a crime. Free Julian Assange.
پاکستانیو، آپ نے صبح ہر حال میں بڑی تعداد میں نکلنا ہے,صرف ووٹ ڈلوانے نہیں بلکہ رزلٹ آنے تک پولنگ سٹیشن کے باہر رہ کر ووٹ کی حفاظت کی بھی ذمہ داری لینی ہے!
نواز شریف صاحب اور ن لیگ کو اور کیا چاہئیے جس بھر پور انداز سے رائے عامہ کے تمام سروے کے مطابق آج پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت PTI کا الیکشن میدان سے صفایا کیا گیا بیلٹ پیپر پر PTI نام کی کوئی سیاسی جماعت ہے نا بلے کا انتخابی نشان لیڈر شپ روپوش ہے یا قید پی ٹی آئی انتخابی جلسے تو کیا ایک جلسہ کی بھی اجازت نہیں ملی انتخابی مہم نام کی کوئی شے PTI نہ چلا سکی اب پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹس کا صفایا جاری ہے نہ ہوگا بانس تو خاک بجے گی بانسری اس کے باوجود ن لیگ اکثریت حاصل نہ کرسکے واحد اکثریتی جماعت نہ بنے تو تاریخی شرمندگی کی بات ہوگی بظاہر ن لیگ اکثریتی جماعت بن جاتی ہے تو یقیننا نواز شریف خوشی خوشی چوتھی بار وزیر اعظم بننا پسند فرمائیں گے ہاں اگر پی ٹی آئی حامی پوری قوت جوش و جذبے سے اپنے پولنگ بوتھ پہنچ گئے اپنے امیدوار کی صحیح پہچان کر کے اپنا ووٹ کاسٹ کیا اور گنتی کے عمل کی نگرانی و حفاظت کی تو کایہ پلٹ جائے گی
If we want to live in a better world, we have to build it ourselves.
Thank you to all the wonderful community centres in Islington — you are creating a kinder society, one act of solidarity at a time.