کوشش کریں اپنے پسندیدہ دوست کے ساتھ محبت میں مبتلا مت ہو کیونکہ آپ ایک وقت میں دو نقصان برداشت نہیں کر سکتے۔
جیسے دو اشعار تھے کہ
دکھ تیرا صبر سے سہتے تو وہی اچھا تھا
اشک آنکھوں سے نہ کہتے تو وہی اچھا تھا
یونہی بیزار کیا دوست محبت نے ہمیں
ہم اگر دوست ہی رہتے تو وہی اچھا تھا
@HijabZahraAli_ تاریخ کے زخم ہوں یا عقیدت کے معاملات، کچھ سوال صدیوں بعد بھی دلوں کو اداس کر دیتے ہیں… اللہ ہمیں اہلِ بیتؑ کی محبت اور ہر اختلاف میں ادب قائم رکھنے کی توفیق دے۔ 🤍