حسبنا الله ونعم الوكيل
[ḥasbunā -llāhu wa-niʿma l-wakīl]
اور اللہ ہمارے لیے کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہیں "
صحت و سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ 🤲🏻
#ایمان_بخیر_زندگی 💫
دستک ہوئی __!!
سنی بھی گئی
اِس کے باوجود !!🦋
دروازہ بند ہی رہا
کھولا نہیں گیا __!!🦋
شاید اسی سبب سے ہیں
بے تابیاں میری __!!🦋
پرکھا بہت گیا مجھے
سمجھا نہیں گیا __!!🦋
#قومی_زبان
عمران خان کی پاکستان سے باہر کوئی پراپرٹی نہیں جبکہ جناب آصف علی زرداری کے تین بچوں، نواز شریف کے بیٹے حسین نواز، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہلیہ، پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن اور انکے اہل خانہ، یہ تمام افراد یا تو خود بلاواسطہ دبئی میں جائیدادیں رکھتے ہیں یا پھر انکے بچوں اور شریک حیات کے نام پر جائیدادیں ہیں۔