قابل مزمت ہے کہ جب بھی یہ فوجی بلوچ علاقوں میں داخل ہوتے ہیں تو بس روندھتے ہوئے جاتے ہیں کوئی فرق نہیں پڑتا کہ سامنے بچے ہیں بوڑھے ہیں عورتیں ہیں بس وہ بلوچ ہیں تو مارو انھیں
@mog_Russ Haven’t you seen when the shit can with each other? It’s attitude with Benjamin Netanyahu is dead long ago you believe me or not. This is the truth.
صورتحال انتہائی خطرناک ہے۔ 🚨🚨
اچانک ٹرمپ اور امریکی میڈیا نے کہنا شروع کر دیا ہے کہ ایران امریکی صدر کو قتل کرنے کا منصوبہ بنا چکا ہے۔
ٹرمپ تازہ پوسٹ میں کہتا ہے کہ اگر ایران نے مجھے قتل کر دیا یا قتل کرنے کوشش کی (نوٹ کریں اگر "کوشش" بھی کی) تو ایران پر ��وری طور پر ایک ہزار میزائل مارے جائیں گے۔ ہزاروں میزائل اس کے بعد آئیں گے۔ کہا ہزار میزائل ایران کو اس وقت نشانے پر لیے ہوئے ہیں۔
یہ نیوکلیئر حملے کی دھمکی ہے بلکہ خدانخواستہ منصوبہ ہے۔
اچانک ایک خیالی قاتلانہ حملے کے گرد جیسے بیانیہ بنایا جا رہا ہے اس سے لگتا ہے ٹرمپ اور اسرائیل نے فالس فلیگ تیار کر لیا ہے جس میں ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کیا جائے گا (ظاہر ہے وہ بچ جائے گا لیکن اس کچھ دیر کے لئے غالبا غائب کر دیا جائے گا) اور اس کا بہانہ بنا کر ایران کے خلاف بہت بڑا حملہ کریں گے۔ یہ انتہائی خطرناک صورتحال ہے۔ صہیونی اپنے منصوبے سے پیچھے نہیں ہٹتے نظر آ رہے۔
Shia Muslims revere Imam Hussein as the Master of Martyrs because he sacrificed everything on the plains of Karbala.
Likewise, we will never forget nor forgive the martyrdom of Grand Ayatollah Seyed Ali Khamenei as the Master of Martyrs of the Islamic Revolution of Iran.