پیام آئے ہیں اُس یارِ بے وفا کے مجھے
جسے قرار نہ آیا کہیں، بُھلا کے مجھے
جُدائیاں ہوں تو ایسی کہ عمر بھر نہ مِلیں
فریب دو تو ذرا__ سلسلے بڑھا کے مجھے
#قومی_زبان
کہہ دوں گا مجھے تم سے محبت ہے ہی نہیں !
ایک روز میں اپنی بھی دل آزاری کروں گا !
سچ یہ ہے کہ چین پڑتا ہی نہیں کسی پل !۔
گر صبر کروں گا تو اداکاری کروں گا !
#قومی_زُبان
ہم سے پوچھو کہ محبت میں خسارہ کیا ہے,
جان لے کر بھی کوئی پوچھے کہ ہارا کیا ہے,
ایک عمر کٹی جن کی وفاداری میں
وہ کہتے ہیں..
تم تو پاگل ہو تمہارا کیا ہے ....!!!