موضع شیخن سرکاری راستہ از خسرہ نمبر 152 کل رقبہ 4 کنال اور 1 مرلے پر موضع شادی پور کے رہائشی قبضہ گروپ نے غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے اہل علاقہ نے واگزاری کے لیے اسسٹنٹ کمشنر لالیاں کو درخواست دار کر دی
1/3
@ChiniotDc@MaryamNSharif@CMComplaintCell
سرکاری راستہ جس پر قبضہ معافیا کا عرصہ دارز سے قبضہ موجود ہے جو دن با دن سرکاری اور پرائیوٹ اراضی پر تعمیرات کیے جا رہے ہیں جن کو کوئی روکنے ٹوکنے والا نہ ہے۔
مجموعی طور پر قبضہ معافیا نے مبینہ طور پر 8 کنال پرائیوٹ اراضی و
سرکاری اراضی پر قبضہ کر رکھا ہے۔
2/3
جھنگ بریکنگ نیوز
تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے حدود میں مبینہ طور پر طالبہ کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ حالت غیر ہونے پر ملزمان طالبہ کو ہسپتال چھوڑ کر فرار۔ مغویہ طالبہ دوران علاج ہسپتال دم توڈ گئی،،
اسے اسکے شوہر نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور گن پوائنٹ پر اسکا پلاٹ اپنے ��ام کروالیا۔
خاتون کا کہنا ہے اسے انصاف دلایا جائے اور حکام بالا واقع پر نوٹس لیں۔
2/2
@JhangPolice @nighatdad
اسے اسکے شوہر نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور گن پوائنٹ پر اسکا پلاٹ اپنے نام کروالیا۔
خاتون کا کہنا ہے اسے انصاف دلایا جائے اور حکام بالا واقع پر نوٹس لیں۔
2/2
@JhangPolice@nighatdad
تھانہ سٹیلائیٹ ٹاون کے علاقہ ڈبلیو بلاک میں شوہر کا بیوی پر تشدد مقدمہ درج۔
متاثرہ خاتون نمرہ ظفر کی درخواست پر پولیس نے شوہر نور زمان کے خلاف مقدمہ کیا۔ درخواست کے مطابق نمرہ ظفر جوکہ یونیورسٹی آف جھنگ میں انگلش کی لیکچرر ہے
1/2
@nighatdad@JhangPolice#Jhang
The father became cruel
#Jhang A cruel father named Khawar chopped off his 9-year-old son's leg with an axe, the son was resisting with father to meet his mother.
Accused absconding, demand to take notice from Chief Minister Punjab & IG Punjab.
@nighatdad@JhangPolice
جھنگ بچوں سے بدفعلی کا دھندہ رک نہ سکا گروہ کا انکشاف، ادارہ کہاں غاٸب ہیں؟؟
جھنگ میں اہم شخصیات کی بچوں کے ساتھ بد فعلی کرنے اور بچو ں کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنا معمول ، عوامی حلقے سراپا احتجاج
کوٸی کان دھرنے کو تیار نہیں وسیب کی خبر
@nighatdad@JhangPolice