🚨اہم ترین
آج دوپہر 4:30 بجے اڈیالہ جیل انتظامیہ نے جناب عمران خان اور ان کی زوجہ بشریٰ عمران سے 40 منٹ کی ملاقات کروائی۔ بار بار درخواستوں کے بعد، خان صاحب سے 7 ماہ اور بی بی (بشریٰ بی بی) سے 11 ماہ بعد ملاقات ہوئی۔ یہ نشست تمام کیسز اور قانونی معاملات کا احاطہ کرنے کے لیے ناکافی تھی۔ دونوں نے مجھے اپنی صحت اور جیل کی صورتحال سے آگاہ کیا اور کچھ قانونی معاملات و کیسز کے حوالے سے نئی ہدایات دیں۔
یہ تصویر نہیں بلکہ حقیقت ہے عمران خان کی صبح ,شام او�� رات اسی طرح پسینے میں گزر جاتی ہے اور اب حافظ کے حکم پر پچھلے ایک ہفتے سے روم کولر بھی بند کر دیے گئے ہیں💔