آج کا پیغام یہ ہے کہ ہم دن رات اس فاؤنڈیشن کو ایک مکمل اور پھل دار درخت کی صورت بنانے کا خواب دیکھتے ہیں۔ کچھ دن ہم تھک جاتے ہیں، ہم لیزی ہو جاتے ہیں، لیکن پھر ہم ایک نئی امید کے ساتھ آگے بڑھنے کا خواب دیکھتے ہیں۔ ہمارے اس حوالے کو پورا کرنے میں آپکی مدد چاہئے۔
جزاک اللہ خیر
#jhf
آج ہم نے نشتر ٹاؤن کا علاقہ میں اپنا ماہانہ پروسیس مکمل کیا۔ ہمارا یہ پروسیس پچھلے ایک سال سے چلا رہا ہے الحمداللہ۔ لیکن اب ہماری کوشش ہے کہ ہم جو ایکسپینڈ کریں گئے۔ ہمارے اس مقصد میں ہمارا ساتھ دیا تاکہ ہم اپنے مقصد کو چھوٹے چھوٹے قدموں سے آگے بڑھتے رہیں، انشاءاللہ۔
#jhfPakistan
آج ہم نے سپیریئر کالج لاہور کینل کیمپس میں فنڈ ریسنگ کا لیے کیمپ لگایا۔ ہمارا یہ پہلا قدم تھا کسی بھی انسٹی ٹیوٹ میں فنڈ ریسنگ کا لیے۔ اللہ کا شکر ہے، کافی اچھا تجربہ تھا اور ہوپ سو ہے کہ ہم آنے والے وقت میں اس سے بہتر کام کرنے کا طریقہ یہی رکھیں گے. انشاءاللہ .
#food#educacion
آج ہم نے بدامی باغ لاہور میں چار گھروں کو گروسریز تقسیم کی۔ یہ کام ہم نے اچھی طرح سے سرول کیا تھا۔ ہم ہر طریقے سے کوشش کرتے ہیں کہ ضرورت مند لوگوں تک مدد پہنچا سکیں۔ ہمارا مشن ہے لوگوں کی خوشیوں میں حصہ ڈالنا تاکہ ہم مختلف طریقوں سے مدد فراہم کر سکیں۔
#jhf#food#Health#donate
اماں جی کے گھر کا رہنے کا لیے کچھ نہیں تھا، ہمیں پتہ چلا تو ہم نے مارکیٹ سے بستر لے کر اماں جی کو تحفہ دیا. تاکہ اماں جی اس سردی میں تھوڑا آرام سے سو سکیں. ہمارے بس میں یہ تھا اور ہم یہ کر سکے۔
#jhf#Food#Health#education#donate#Pakistan#charity#help#support
آج ہم نے اپنا پہلا ہیف ماہانہ پروسیس مکمل کیا۔ ہمارا مقصد لوگوں کی فلاح کے لئے کام کرنا ہے۔ ہمارا منزل ہے سفید پوش لوگوں کی مدد کرنا، اور ہم اپنے لوگوں کی ہر قدم میں مدد کرنے کا عہد کرتے ہیں۔ ہم آپ لوگوں کی حمایت کے ساتھ اس مقصد میں ہر قدم پر آگے بڑھنے کا ارادہ کرتے ہیں.
#jhf
ایک مسک والے بھائی سےبات ہوئی تو بتایا گیا کہ وہ مظفرگڑھ سے ہے اور یہاں لاہور روزی کمانے آیا ہوا ہے۔ اور وہی یہ آزادی چوک کے پاس ایک رات گزارنے کا لئے 130 روپے دیتا ہے۔ تو ہم نے ان کے لئے کچھ راتوں کا پیکیج دیا تاکہ ہم اُس بھائی کا کچھ کام آ سکے۔
#food#education#health#JHF
ہمارا پہلا سروے لاہور کے بادمی باغ میں ہوا، جہاں ہم نے اپنی خوراک تقسیم کی پالیسی کے مطابق ڈیٹا جمع کیا۔ ہم یہ چاہتے ہیں کہ آپ کا عطیہ صرف ان تک پہنچے، جو حقیقتاً ضرورتمند ہیں۔ ہمارا مشن ہے پاکستان بھر میں لوگوں کی مدد کرنا، انشاء اللہ۔
Support JHF PAKISTAN
#Food#health#jhf
From USA.
From America.
Together in the comprehensive global strike to stop the brutal aggression against Gaza.
Monday
12/11/2023
#الاضراب_الشامل#StrikeForGaza#globalstrike
"Today our message is"
We kindly request everyone to share our social media. Each person, please add your stories on Instagram and WhatsApp. We need your support. Please follow us on social media.
"JHF PAKISTAN"
#food#education#health#hope#donate#jhf#Palestine
جے ایچ فاؤنڈیشن نے آج اپنا ماہانہ عمل پورا کیا۔ الحمدللہ۔ اور اس کے ساتھ ہی ہمارا ایک سال پورا ہوا۔ ہمارا عزم بہت بڑا ہے، ہمارا مقصد بھی بہت بڑا ہے۔ ہم ہر روز ایک نیا جذبہ اور نئے جوش کے ساتھ کام کرتے ہیں۔
#Health#education#Charity#donate#hope#help#jhf#Foundation