مجھے ڈھونڈنے کی چاہ میں
کیوں کھوجتے ھو جا بجا
میرے غمخوار او میرے همنوا
میں یہاں وہاں گئی نہیں
کسی اور جگہ رکی نہیں
اگر دھڑکنوں میں تیری نہیں
تو یہ یاد رکھ میں کہیں نہیں
#_____MaHiii
دِل رکھنے کیلئے ہی ، کہہ دیجئے ذرا
میں جانتی ہوں آپ سے، آیا نہ جائے گا
بروزِ عید کوئی پُوچھے ، جو تیرا حال
میں رو پڑوں گی یار ، بتایا نہ جائے گا
یہ عید کیا شفقتؔ، ہر تہوار تیرے بغیر
گُزارا تو جائے گا ، منایا نہ جائے ga
💔💔💔💔😥😥