صرف ہمبستری نا کرنے کی وجہ سے جس شخص کے ساتھ اپنی زندگی کی آدھی سے زیادہ صدی اک ہی چھت کے نیچے گزار دی
چار عدد " گھریلو شاہکار " پیدا کیے،
انہیں پال پوس کر اس قابل کیا کہ وہ اپنی اپنی زندگیاں بسا سکیں
اسی "مجازی خدا" نے بڑھاپے کے اس موڑ پر جہاں سکون کی نیند آنی چاہیے تھی
ہمیشہ کے لیے موت کی نیند سلا دیا
ہمارے سرائیکی علاقوں میں پیر کی گدی کبھی خالی نہیں رہتی۔ نسل در نسل چلتی ہے۔ بڑی برکت ہے اس کاروبار میں۔
والد صاحب بدقستمی سے جیل میں ہیں تو برخوردار زین قریشی نے آگے بڑھ کر گدی سنبھال لی اور پھر ایک عدد
مرید سجی سجائی ہرنی لے آیا۔۔
رند کے رند رہے ہاتھ سے نہ گئی
حیران کن طور پر نظام کے لئے نا منظور جج : آزاد منش جج جسٹس بابر ستار کا نام 24 سے 31 دسمبر تک کے لئے جاری روسٹر میں موجود ہے اس کے مطابق 29 سے 31 دسمبر تک ان کا سنگل بنچ ہونا تھا جو پانچ ماہ بعد تین دن کے لئے بحال ہوا تھا ۔۔ !!
اب خبر یہ ہے کہ ان تین دنوں میں ان کے سامنے نا کوئی ارجنٹ کیس نا ہی پرانا کیس سماعت کے لیے مقرر ہوا ہے ۔۔۔ اس سے اندازہ لگا لیں جسٹس بابر ستار نظام کے نا منظور ہوتے جا رہے ہیں
یہ مظفر آباد ہے جہاں جان بوچھ کر ہرے بھرے درختوں کو آگ لگائی جا رہی ہے آگ لگانے کے بعد بجھائی جائے گی پھر ان درختوں کو کاٹا جائے گا اور لوکل ٹمبر مافیا اس لکڑی کو بیچ دےگا یہ لکڑی فرنیچر بن کر ہمارے گھروں کی زینت بنے گی اور کشمیر برباد ہوتا رہے گا مافیا کی لوٹ مار جاری رہے گی
Chairman Senate Standing Committee on National Food Security and Research, Syed Masroor Ahsan chaired Standing Committee Meeting at NARC Islamabad. The members of the committee also visited various research facilities at NARC.
Smog doesn’t just affect our health – it impacts our minds and our productivity. Prolonged exposure leads to psychological strain, lower work efficiency, and ultimately, economic decline. Let’s raise awareness and take action for cleaner air. #MuzreSehat #SmogAwareness #ClimateAction
اسلام آباد کچہری میں خودکش دھماکہ کے بعد کچہری کنٹین پر کام کرنے والے ویٹر اسد نے بہادری کی مثال بن گیا ، اسد دھماکہ کے وقت کنٹیں پر مصروف تھا دھماکے کی آواز سن کر فوراً سے انٹری گیٹ پر پہنچا جب لوگ سر خود کے باعث باہر بھاگ رہے تھے ویٹر اسد کی جانب سے زخمیوں کو اٹھایا جا رہا تھا اسد نے ریسکیو پہنچنے سے پہلے اور بعد میں زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کرنے میں مدد کی
Kenya High Commissioner explores agri-collab with PARC! Discussing horticulture, livestock & biotechnology ties for mutual growth. #Agriculture#KenyaPakistan
Professional Training Workshop on Building Capacity in Climate Smart Agriculture for Rainfed Pakistan was inaugurated today at the CEWRI Committee Room, NARC, organized in collaboration with JICA.#PARC#NARC#JICA
"Boosting tech skills in agriculture!
NARC hosts international training on Artificial Insemination and Pregnancy Diagnosis in Cows. Advancing modern reproductive technologies for sustainable farming. #AgricultureInnovation#NARC"
کوئی کہتا ہے چائے پینے سے کالے ہوجاتے ہیں____!!!
کوئی کہتا چائے پینے سے موٹے ہوجاتے ہیں_____!!!
ایک ہم ہیں__!!!!
پئیے جا رہے ہیں____!!!
جئیےجا رہے ہیں____!!!!
#قومى_زبان
اقلیتی سینیٹر دانیش کمار کے دل دہلا دینے والے انکشافات۔
تقریبآ 70 ہزار حاجیوں سے پیسے لیکر بھی حج سے محروم کردیا اس جعلی فارم 47 کی حکومت نے۔
" آپ ھمیں تو کہتے ہیں کہ ھم جہنم میں جائیں گے لیکن ھمیں خوشی ہو گی کہ اپنے کرتوتوں کی وجہ سے آپ بھی ھمارے ساتھ ہی ہوں گے ـــ دانیش کمار"
#MandateThieves