پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی اپیل پر پورے پاکستان کی طرح جماعت اسلامی صادق آباد کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ۔
#HafizNaeemRehman#BadalDoNizam#PetrolPrices
*صادق آباد (5 روزہ فہم قرآن 25 تا 29 مارچ ) صبح 6 تا 7 بجے کا آغاز تلاوت قرآن کریم حافظ حذیفہ اصغر، درس حدیث مولانا عبدالغفار، خطاب ڈاکٹر علامہ انعام اللہ جامعی صاحب*
*اپنی فیملیز دوست احباب سمیت جامع مسجد جوہر کالونی نزد اقراء سکول قرآن کریم کی رحمت کے سائے میں بابرکت محفل
حکمران اپنی عیاشیاں کم کریں،ممبران پارلیمنٹ کی تنخواہوں کو چھ سو فیصد اضافہ سے قبل والی حالت پر واپس لایا جائے، سرکاری گاڑیاں تیرہ سو سی سی سے اوپر نہ ہوں، مریم نواز کا گیارہ ارب کا جہاز اور چیئرمین سینٹ کی نو کروڑ کی گاڑی فروخت کرکے رقم قومی خزانہ میں جمع کرائی جائے۔
آئی پی پیز کی ہزاروں ارب روپے کی ادائیگیاں فوری روکی جائیں۔
معاہدوں کی اسکروٹنی کی جائے۔
معاہدے کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان
@NaeemRehmanEngr#EidMubarak#Eidlfitr#Karachi
ظاہرپیر: الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک سو سے زائد افراد کو عید گفٹ دئیے گئے ۔
تمام احباب کو وقتاً فوقتاً دفتر جماعت اسلامی ظاہرپیر میں مدعو کر کے حال احوال دریافت کیا گیا اور ان میں تحائف تقسیم کیے گئے ۔۔
#socialmedia#RYK#BadalDoNizam#RahimYarKhan#JamaateIslami
چاچڑاں شریف: خواجہ برادری کے زیر اہتمام پروگرام میں برادر صفی اللہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع رحیم یارخان کی شرکت ۔
خواجہ حبیب اللہ رحمۃ اللہ علیہ کی وفات کے بعد ان کے فرزندوں نے تعزیتی ریفرنس اور افطار ڈنر کا اہتمام کیا
#BadalDoNizam#JamaateIslami#RahimYarKhan
خانپور: برادر حافظ صفی اللہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع رحیم یار خان جامع مسجد العباس خانپور میں تقریب سعید تکمیل قرآن مجید بسلسلہ تراویح کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں ۔
#Hafiz#RYK#socialmedia#JamaateIslami#BadalDoNizam
جماعت اسلامی احمد پور لمہ کی طرف سے افطار پارٹی کا اہتمام اور ساتھ میں برادر شہزاد رضا کا حلف لیا۔
جس میں محترم اصغر علی باجوہ امیر تحصیل، ملک نزاکت علی اعوان نائب امیر تحصیل اور محترم شاہد محمود امیر شہر صادق آباد نے خصوصی شرکت کی۔
#BadalDoNizam#RahimYarKhan#JamaateIslami
صادق آباد جماعت اسلامی علاقہ نمبر 12 مہاجر کالونی میں امیر جماعت اسلامی سٹی شاہد محمود اعوان کی اہل محلہ و معتکف افراد سے ملاقات وعظ ونصیحت.
#BadalDoNizam#RahimYarKhan#JamaateIslami
تکمیل ختم قرآن مسجد قباء ظاہر پیر میں حافظ محمد سلیم اعوان اور قاری جنید نے نماز تراویح میں قرآن مجید مکمل کیا ۔
امیر جماعت اسلامی تحصیل خان پور عبد الرشید اعوان حفاظ کرام کو ہار پہناتے ہوئے ۔
حاجی شہاب الدین ناصر درس قرآن دے رہے ہیں.
#BadalDoNizam#RahimYarKhan#JamaateIslami