جب بھی کسی صوبے پر شب خون مارا پیپلز پارٹی اور آصف زرداری نے مارا، یہ تیسری یا چوتھی بار ہے، عجیب بات ہے یہ خود کو جمہوریت کا علمبردار کہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان
🚨The KPK government is gone. Now the Army and ISI will celebrate “Youm-e-Nijat.” The choice is yours: either continue the Long March and sacrifice for the rule of law and democracy, or accept what comes next. The next step will be to dissolve the Sindh government. Then the entire system will be declared collapsed, and Asim Munir will be your new king for the next 15 years. In effect, Pakistan will become a dictatorship.
بڑی بریکنگ نیوز !!!
عمران خان کے یکم اگست کی حالیہ میڈیکل چیک اپ رپورٹ بتاتی ہے وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، اُن کی طبیعت ٹھیک نہیں، عمران خان کا بلڈپریشر کنٹرول نہیں ہو رہا، یکم اگست کے چیک اپ میں 140/100 تھا جو کہ کافی زیادہ ہے اور نبض 50 تھی جو کہ نارمل سے کم ہے اور عمران خان نے ڈاکٹرز کو کہا کہ یہ ذہنی دباؤ اور بلڈپریشر کا اتار چڑھاؤ اُن کی اپنی بیوی، فیملی اور کولیگز کے ساتھ ملاقاتیں نہ کرانا اور اخبار، ٹی وی فراہم نہ کرنا ہے. ڈاکٹرز نے تجویز کیا ہے کہ عمران خان کا ذہنی دباؤ کم کرنے کے لیے اُن کی فیملی سے ملاقاتیں زیادہ سے زیادہ کرائی جائیں اور پڑھنے کا مواد فراہم کیا جائے. 74 سالہ شخص کے اس Stressful attitude سے مزید پیچیدگیاں پیدا ہونے کا خدشہ ہے اس لیے اُنہیں بےچینی کم کرنے کی گولی اور ٹیسٹس تجویز کیے گئے ہیں
بریکنگ نیوز: عمران خان کے غیر متوازن بلڈ پریشر کی تصدیق
سپپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں عمران خان کے گزشتہ تین سالوں کے تمام طبعی معائنوں کی تفصیلات شامل کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے یکم اگست 2026ء کو بلڈ پریشر کے اتار چڑھاؤ، سر درد، بے چینی، دل کی دھڑکن تیز ہونے اور شدید ذہنی تناؤ کی شکایت کی، جس پر پروفیسر ڈاکٹر اختر علی بندیشہ (کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ، پمز اسلام آباد) نے ان کا طبی معائنہ کیا۔
معائنے کے دوران عمران خان کا بلڈ پریشر 140/100 mmHg ریکارڈ کیا گیا، جبکہ فروری 2026ء میں اسی ڈاکٹر کے معائنے کے دوران ان کا بلڈ پریشر مکمل نارمل یعنی 120/80 mmHg تھا۔
رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر نے درج ذیل سفارشات تجویز کیں:
ذہنی تناؤ کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، جن میں اہلیہ سے ملاقاتوں کے دورانیے میں اضافہ اور مطالعے کے لیے مواد فراہم کرنا شامل ہے۔
دل کا تفصیلی معائنہ کرنے کے لیے سی ٹی کورونری اینجیوگرافی (CT Coronary Angiography) کا مشورہ۔
بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے لیے دوا کی مقدار بڑھاتے ہوئے گولی نارواسک (Tab. Norvasc 5mg) روزانہ صبح ایک بار دینے کی ہدایت۔
I said it before, I'll say it again.
If anything happens to Imran Khan, these people will assault your women, traffick your children, and send your men to Israel to kill Palestinians.
The reason they're killing him slowly is so that they can DESENSITIZE you.
WAKE UP, PAKISTAN.
Sending @ImranKhanPTI my love and best wishes. I understand that Imran is not doing well right now with his eye. I hope sanity prevails and he gets the appropriate health treatment required.
It is an honour to own his 1979 @TheRealPCB Baggy Green
Imran Khan does not deserve humane treatment because he was a great cricketer and former prime minster.
He deserves humane treatment because he is a human being.
That simple.
14 Former International Cricket Captains, including Padma Bhushan Sunil Gavaskar, Padma Bhushan Kapil Dev, Greg Chappell, Stephen Waugh, write to the Government of Pakistan regarding the reported condition of Imran Khan, former Prime Minister and former Captain of the Pakistan cricket team. "As fellow cricketers who understand the values of fair play, honour, and respect that transcend the boundary rope, we believe that a person of Imran Khan's stature deserves to be treated with the dignity and basic human consideration befitting a former national leader and a global sporting icon. We respectfully urge the Government of Pakistan to ensure that Imran Khan receives immediate, adequate and ongoing medical attention from qualified specialists of his choosing to address his reported health issues..." reads the letter
🔴 Catch the day's latest news here ➠ https://t.co/Amz8QIDkBf 🗞️
Not to sound dramatic but doesnt thinking about Imran Khan hurt you at all? bcs I can’t stop crying when I think about a leader who wasn’t just a Prime Minister but one of the greatest figures history has ever given us.
🚨یہ ظالم لوگ ہیں یہ مجرم لوگ ہیں انہوں نے جرم کیا ہے ان کی جرات کیسے ہوئی عمران خان کو پمز لیکر جانے کی ، انہوں نے systematically ہماری ملاقاتیں ختم کی ہیں ہم سے غلطی ہوئی ہے ہمیں بہت پہلے ہی اڈیالہ کے باہر غیر معینہ مدت کے لیے دھرنا دے دینا چاہیے تھا ۔
نورین خان نیازی
قائداعظم آپ کو بتا نہیں سکے کہ یہ مجھے مار دیں گے،
فاطمہ جناح بھی نہیں بتا سکیں،
لیاقت علی خان بھی نہیں بتا سکے،
مجیب الرحمن نے بتایا تھا لیکن آپ نے یقین نہیں کیا
ذولفقار علی بھٹو نہیں بتا سکے،
بینظیر بھٹو نہیں بتا سکیں،
اکبر بگٹی نہیں بتا سکے،
لیکن عمران خان آپ کو بار باربتا رہے ہیں کہ یہ مجھے مار دیں گے۔ خدا کے لئے اپنے لیڈر کو ان درندوں کے ہاتھوں مرنے سے بچا لیں۔
#ComeToStreetsForKhan
#WhatAreTheyHiding