جماعت اسلامی ضلع اٹک نے دریائے سندھ کے کنارے فیملی عید ملن کا اہتمام کیا جس میں بڑی تعداد میں ارکان و کارکنان کی فیملیز نے شرکت کی... گیمز، شعر و شاعری، مزاح، سے بھرپور ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں بڑوں... https://t.co/hohIgiZTfm
فہم قرآن و ��نت کلاس پانچواں اور آخری دن
مقرر مولانا محمد عثمان آکاش
ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب شمالی
موضوع رمضان قرآن اور مسلمان
خواتین اسلام کی بہت بڑی تعداد شریک کلاس ہے