@ImranKhanPTI یہ خان کا ہی جگرہ ہے
جو لوگ خان کا استعفی لینےآئے او�� کیا کچھ کہتےرہے پر اسلام آباد میں ہوتی بارش پر خان نے سی ڈی اے کو ہدایت کی کہ دھرنے کے شرکاء کی ہر ممکن مدد کی جائے
خان کے 2014 والےدھرنے پر خان پر اور شرکاء پر گولیاں اور آنس�� گیس چلائی گئے
I have directed the CDA Chairman to immediately visit the dharna site to assess what relief and assistance can be provided to the dharna participants with the onset of rain and changing weather conditions.
میں نے یہ اندازہ لگانے کیلئے کہ بارش اور بدلتے موسم کے حوالے سے شرکاء کو کیا امداد فراہم کی جاسکتی ہے، چیئرمین سی ڈی اے کو فوری طور پر دھرنے کے مقام پر جانے کا حکم دیا ہے۔
جب عمران خان دھرنے کی رات گھر گئے تو تمام میڈیا نے شور مچا دیا کہ یہ کیا ہزاروں لوگوں کو بٹھا کے خود گھر چلے گئے اور فضل صاحب ایک دن بھی کنٹینر میں نہی رہے ابھی تک اور میڈیا کیلئے یہ مسئلہ ہی نہی لوگوں کو بارش میں بھیگتا چھوڑ کے نرم بستر پہ سونے والا لیڈر نہی گیدڑ ہوتا ہے۔سچ بولو
Pakistan welcomes the conclusion of the landmark Riyadh Agreement, as a result of the initiative taken by the Saudi leadership and support by UAE Government. We believe it is a crucial and important step forward towards a political solution and durable peace & security in Yemen.
@RealWaqarMaliks تھر میں کوئلے کی ذخائر ھیں اور تھر کے لوگ بھوک سے مر رہے ھیں : فضل الرحمان
تھر میں کوئلے کے ذخائر کیا 2019 میں دریافت ھوئے بچے بھوک سے آج نہیں دس س��ل سے نہیں مر رہے تھے لیکن کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ نے بولنے کا موقع نہیں دیا
اللہ تعالیٰ رحم کر دو غریب عوام پر
اسلام کی آڑ میں ’اسلام آباد‘ پر یلغار‘ --- وزیراعظم عمران خان نے عالمی فورم پر اسلام کا مقدمہ لڑا --- مولانا نے نواز دور میں ختم نبوت کی شق ختم ہونے پر بھی احتجاج نہ کیا ---
#AzadiMarch#imrankhanmeanspakistan