@RealMurshad_uk یہ دجل کا دور چل رہا ھے آپ بھی مان جائیں ہر سمت منافق ھے اسی حال میں اپنا ایمان بھی بچانا ھے حق کا ساتھ بھی نہیں چھوڑنا اور منافقون سے بچ کے بھی رہنا ھے
@shafqatmm1 خان جیل میں قید یہ مسکراتے ھوئے زہر لگتے ہیں کون سی خوشی مل گئی انہیں ان کی بات پر یقین صرف مفاد والے کر سکتے عوام تو خان کی بات خان کی زبان یا تینوں بہنوں کی ملاقات کے بعد مان سکتے ہیں باقی سب کھیل تماشا ھے