یاد رکھیں جب تک آپ سوچتے رہیں گے کہ کہیں اور سے مسیحا آئے گا، کوئی نجات دہندہ پہاڑوں سے اتر کر مسائل حل کرے گا تب تک اس ملک کا کچھ نہیں ہو گا۔ آپ خود اپنے مسیحا اور نجات دہندہ ہیں۔۔۔ عوام راج تحریک عام لوگوں کو یہی احساس دلانے کی کوشش کر رہی ہے۔ https://t.co/JFsrIoy4ow
So, the news story from @AlArabiya_Eng through its sources، carries weight. It claims of an interim deal between the US n Iran would be announced in hours and not the days while talks for a formal agreement to start in a week.
امن کا قیام امکان سے گمان کی طرف
#peace#Iran#US
#Ironclad@PresOfPakistan@AAliZardari reaffirms: "Pakistan remains committed to One-China policy and will continue to support China on core interests. It values President Xi Jinping’s deep personal commitment to strengthening Pak-China relations - -" @CathayPak@KhalilHashmi
پی ٹی آئی کے کچھ کتورے بیغرتی کی انتہا پر پہنچ چکے
دوسری طرف ہمارا صبر بھی انتہا کو پہنچ چکا
خود باز آ جائیں تو اچھی بات
ورنہ ہمیں بےنقاب کرنا اچھے سے آتا ہے
چپ اس لیے ہیں کہ خان کی رہائی کے کاز کو نقصان پہنچے گا
#RiseUpToReleaseIK
پاکستان کی سیاست میں کچھ شخصیات صرف سیاسی رہنما نہیں ہوتیں بلکہ ایک جذبہ،ایک امید اور ایک نظریہ بن جاتی ہیں۔ میرا کپتان انہی شخصیات میں شامل ہیں، جنہوں نے لاکھوں نوجوانوں کو خواب دیکھنا سکھایا، خودداری کا سبق دیا اور ایک نئے پاکستان کا نعرہ بلند کیا
#RiseUpToReleaseIK@TeamVOP1
پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی قوم نے شعور اور اتحاد کا مظاہرہ کیا، بڑے بڑے بحران ختم ہوئے۔ آج اگر عمران خان کی رہائی کا معاملہ عوامی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے تو اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ایک بڑی تعداد انہیں عوامی امید اور خودمختار سیاست کی علامت سمجھتی ہے
#RiseUpToReleaseIK
حق اور سچ کی آواز کو زیادہ دیر دبایا نہیں جا سکتا۔ ملک کی ترقی اور بقا قانون کی بالادستی میں ہے۔ عمران خان کی فوری رہائی وقت کی اہم ضرورت ہے۔
#RiseUpToReleaseIK@TeamVOP1
عمران خان صرف ایک لیڈر کا نام نہیں، بلکہ کروڑوں پاکستانیوں کی امید کا نام ہے۔ حقیقی آزادی کا سفر خان کی رہائی کے بغیر ادھورا ہے۔
#RiseUpToReleaseIK
@TeamVOP
عدل و انصاف کا تقاضا ہے کہ تمام جھوٹے اور سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے کیسز کو ختم کیا جائے اور کپتان کو رہا کیا جائے۔ قوم اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے۔
#RiseUpToReleaseIK@TeamVOP1
عمران خان صرف ایک شخص نہیں، بلکہ ایک نظریہ ہیں۔
وہ ایک ایسے نظام کے خلاف کھڑے ہیں جہاں ظلم کو طاقت اور سچ کو جرم سمجھا جاتا ہے
Trend alert 🚨
Saturday 16th May 2026
Time: 6:00 PM
#RiseUpToReleaseIK@TeamVOP1