السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ
جو دُعا قبولیت میں وقت لیتی ہے، وہ قبول ہوجانے پر آپ کا وقت بھی بدل سکتی ہے۔
صبر اور یقین کو مضبوط تر رکھیے۔
صبح بخیر!!!🌻🌻
❣️السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ❣️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
💚اے الله ہمارے پیاروں کی خطاؤں کو معاف فرما.انہیں صحت, ایمان اور عافیت عطا فرما اور انکی تمام نیک خواہشات پوری فرما💚
♥️ ہمارے والدین،کو سکون و اطمینان اور کامل ایمان والی زندگی نصیب فرما اور جو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما ♥️
🤲آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
ایک دو روز سے ندیم نانی والا کی عمران خان صاحب کے حق میں بنائی گئی ویڈیو زیرِگردش تھی اور مجھے اُس ویڈیو کو دیکھ کر بھی احساس ہوا تھا کہ ندیم کے خلاف ضرور کوئی انتقامی کاروائی کی جائے گی، اب اللہ جانے یہ اُسی سلسلے کی ایک کڑی ہے یا آئیندہ اُن پر مزید کوئی کارروائی کی جائے گی۔
کسان کے مسائل کے حل کے لیے جب تک آپ جاگیرداروں کو منتخب کرتے رہیں گے، کسان رُلتا رہے گا۔ مزدور کی تکلیفیں دور کرنے کے لیے جب تک آپ سرمایہ داروں کو ووٹ دیتے رہیں گے، مزدور روتا رہے گا۔۔۔۔ کسان اور مزدور کی اولاد کو آگے لائیے۔ عوام کا راج لگائیے۔
اقرارالحسن نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا سے ڈر کر عمران خان سے معافی مانگی؟؟ سوشل میڈیا ٹرولز کے کمنٹس پر ردعمل دینا میری کمزوری تھی اور معذرت کر کے آگے بڑھنا میری طاقت ہے۔ اللہ مجھے ثابت قدم رہنے کی توفیق دے۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ
جس بندے نے ان الفاظ کے ذریعے اللہ کے حضور توبہ و استغفار کیا تو وہ بندہ ضرور بخش دیا جائے گا
وہ یہ ہے
"اسْتَغْفَر اللہ الذی لَا الہ إلَّا ہو الحی القیوم وَأَتُوبُ الیہ