پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمان میں غیرمہذب حکومتی روئیے کی مذمت
حکومتی اراکین نے پارلیمان میں افسوس ناک اور ناقابل برداشت رویہ اختیار کرکے ایوان کے تقدس کی دھجیاں اڑادی ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
یوم تکبیر
شھید ذوالفقار علی بھٹو کی دور اندیشی کی بدولت آج ہمارا ملک اسلامی جمھوریہ پاکستان ایک ایٹمی ریاست بنا جو آج بھی ناقابل تسخیر دفاع کی علامت ہے.
پیر عزت حسین شاہ جیلانی اور ڈاکٹر لعل چند اوکرانی میمبر صوبائی اسمبلی اور صدر مینارٹی ونگ سندھ نے تھانہ بولا خان میں ھریش کمار کوھستانی (صدر مینارٹی ونگ ضلع جامشورو) کی افطار پارٹی میں شرکت کی۔
Wishing the every Living Creature of the Universe A very Happy Holi !
May this festive of Colours brings lots of love joys Happinesses and peace in your Life ! Let's make our Globe A paradise with hormony brotherhood and sympathy !
#Holi
پاکستان پیپلزپارٹی میرپور خاص ڈویژن کے صدر پیر آفتاب شاہ جیلانی کی سینیٹ انتخابات میں کامیابی پر چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، آصف علی زرداری، سمیت تمام جیالوں کو مبارک باد.
پیر آفتاب شاہ جیلانی کی سید یوسف رضا گیلانی کی شاندار کامیابی پر ان کو بھی مبارکباد.
جام نواز علی: پیر آفتاب حسین شاہ جیلانی نے جام مدد علی کے انتقال پر جام شبیر اور جام نفیس سے تعزیت کی۔
پیر آفتاب حسین شاہ جیلانی نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی.
الله پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے.