طاہر القادری کو بتھ ڈالی ن لیگ
سلمان تاثیر کا قاتل لٹکایا ن لیگ
لنگڑے کی پارٹی کو نتھ ڈالدی ن لیگ
اب اس کشمیر کمیٹی والوں کی بھی لے گی ن لیگ۔
سب دہشتگردوں کو سدھارنے کا ٹھیکا ن لیگ کا ہی ہے شاید۔۔۔۔۔
@Zongers very pathetic service against the heavy charges. No response on complaints through emails. No data is working through out the day in every part of rawalpindi a'and Islamabad.
@UAE_BARQ_EN
ہم متحدہ عرب امارات کے حکام کی جانب سے دو عدد یوتھڑوں کو ڈیجیٹل دہشت گردی کے جرم میں ہاتھی کے سامان کے ساتھ باندھ کر تُن پُن بونجا کرنے پر ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہیں۔ اور بدست دعا ہیں کہ اللہ انہیں مزید یوتھڑوں کو بھیانک انجام سے دوچار کرنے کی توفیق عطا کرے۔
🤲🤲
😂😂😂
حکومت کو ایران کے لیے مفت بسیں اور ٹرینیں چلانی چاہیں جن جن کو شوق وہ لازمی وہاں جا کر حصہ لیں اگر ضرورت پڑے ہم چندا دے دیں گے ان سب کو لازمی وہاں بھیجیں تاکہ عملی شوق پورا کریں
بڑے خامنائی صاحب 1979 سے پہلے کہاں قیام پذیر تھے؟ کہاں زیر تربیت تھے؟
بڑے خامنائی صاحب 1969 میں کہاں قیام پذیر تھے اور کہاں زیر تربیت تھے؟
بڑے خامنائی صاحب 1959 میں کہاں قیام پذیر تھے اور کہاں زیر تربیت تھے؟
بس جس وقت آپکو مستند تحقیق کے بعد ان سوالات کے مختصر جوابات مل گئے، اس وقت آپ کو ایران کی نہیں بلکہ صرف پاکستان کی فکر لاحق ہوگی۔۔۔
بغض مریم نواز میں کہاں تک گرو گے ؟
پہلے سی ایم مریم نواز کی بیرون ملک روانگی سےمتعلق جھوٹ پھیلایا گیا اب ان کی فیملی سے متعلق من گھڑت خبریں بنائی جا رہی ہیں،جتنا زور جھوٹ بولنے پر لگایا جارہا ہے کاش اتنا عوام کی فلاح و بہبود کےلیے سوچا ہوتا تو شاید آج عوام آپ کے جھوٹ پریقین کرلیتی،آپ جھوٹ بولتے رہیں مریم نواز عوام کے فلاح و بہبود کےلیے نت نئے منصوبے لاتی جائیں گی اور لوگوں کے دلوں میں گھر کرتی رہیں گی،اب کوئی مظلومیت،معصومیت،سیاسی انتقام کارڈ نہیں
جھوٹے کا منہ کالا اب کرنا ہوگا
اب بڑے ادارے کے ابلاغی اثاثے بھی مریم نوازشریف کے جہاز پر ٹویٹس فرما رہے ہیں۔ ان سے ٹویٹیں اس لئے کروائی جا رہی ہیں تا کہ حکومت اتنے بڑی بڑی صحافتی شخصیات کو دیکھ کر چمونوں پر ہاتھ نہ ڈال سکے۔
مریم اورنگزیب کی طرف سے باقاعدہ ٹویٹ کے بعد ان انتہائی دو نمبروں کی طرف سے ٹویٹ ہونا ایک قسم کا قانون کو چیلنج کرنا ہے۔
@telenorpakistan very bad services. Balance stealing is the habit of Telenor. Yesterday my balance stolen as well as my availble resources also stolen which had expiry date. @PTAofficialpk
Telenor increased the packages almost double and services decreased by 300%.
دعوی ہے کہ عمران خان کی مقبولیت 99 فیصد سے زیادہ ہے اور وہ اس کرہ ارض کا مقبول ترین لیڈر ہے جبکہ مقبولیت کے حالات یہ ہیں کہ سپریم کورٹ کے باہر دھرنا میں درجن بھر افراد بھی موجود نہیں ہیں حالانکہ ممبران قومی صوبائی سینٹ کی کل تعداد سینکڑوں میں ہے
یہ ہے وہ جعلی پروپیگنڈہ
رچرڈ گرنیل ہو یا صدر ٹرمپ ۔۔
اڈیالہ کا جیلر ہو یا تھانہ اڈیالہ کا ایس ایچ او ۔
چیف جسٹس سپریم کورٹ ہو یا شوکت خانم کے ڈاکٹر ۔۔۔
مدعا صرف ایک ہی ہے ۔۔۔ این آر او ۔۔