یہ مستقبل کیلئےانتہائی خوش آئند بات ہےکہ اس مرتبہ یہ حتمی فیصلہ ہونا ہے کہ حکومت ججوں اور جرنیلوں کی ہوگی یا عوام کے منتخب نمائندوں کی ہوگی۔ سیاستدانوں نے خوفناک مزاحمت کافیصلہ کیا ہے۔اگر مزاحمت نہیں کرتے توچندججوں کا ریٹائرڈ ججوں، جرنیلوں کیساتھ گٹھ جوڑ پاکستان کےٹکڑےکر دیگا۔
Allah Almighty be praised!
Truth wins and justice prevails yet again. Allegations of PTI’s Farukh Habib stand rubbished. 92 News tenders unconditional apology for airing lies of PTI.👇🏻
اچھا جتنی غلط بات نبیل گبول نے کی اور ٹویٹر کی ساری فیمنازیوں سے گالیاں کھائیں، خواتین کے بارے میں اس سے زیادہ گھٹیا باتیں عمران خان درجنوں بار کرچکا ہے مگر ہماری فیمینازیوں کا اس سے رومانس ہی ختم نہیں ہوتا۔
پہلے جنرل باجوہ کو باپ بنایا، پھر اسے گالیاں بک کے باپ کے عہدے سے سبکدوش کیا۔ اب بندیال کو باپ ڈیکلئر کر دیا گیا ہے، دیکھتے ہیں اب بندیال صاحب کے ساتھ کیا اور کتنی ہوتی ہے۔
ڈپٹی تماشائی 😜
ان ججز میں اپنا نام نہ لکھوائیں وہ جو منہ چھپا کر گھروں میں بیٹھے ہیں اور شادیوں پر نہیں جاتے کہ کوئی ان سے ہاتھ نہیں ملائے گا، مریم نواز
@MaryamNSharif#MaryamNawaz
ستم ظریفی یہ نہیں کہ منتخب وزرائے اعظم کو نکالتے رہے ستم ظریفی اس بات کی کہ طاقت کے آگے بھی سر جھکایا اور ڈکٹیٹرز کے آگے بھی سر جھکایا.سیاسی مقدمات میں وزرائے اعظم کو دفتر سے نکالتے رہے لیکن کبھی کسی عدالت نے اتنی ہمت نہیں دکھائی کہ کسی ڈکٹیٹر کو بھی کٹہرے میں لاکر کھڑا کریں.
جس فیصلے کو سپریم کورٹ کے ججز کی اکثریت نہیں مان رہی، ہم سے کہا جا رہا ہے وہ فیصلہ مانو! وہ فیصلہ جس کو معزز جج صاحبان فیصلہ ہی ماننے سے انکاری ہیں، اس کو قوم پر مسلط کیا جا رہا ہے! یہ پہلی بار سنا ہے!
Israel's attacks on Al-Aqsa mosque & Gaza are a ruthless assault on Palestinian lives & worship. A naked violation of human rights that demands urgent action by international community. We stand with our brothers & sisters in this time of heartbreak and pain. #FreePalestine 🇵🇸