مخالف آوازوں کو طاقت کے زور پر دبانے اور فارم 47 کے ذریعے حاصل کردہ اقتدار کو بچانے کے لیے ایمرجنسی کا سہارا لینا
جمہوریت کے منہ پر طمانچہ اور بدترین آمرانہ سوچ کی عکاسی ہے۔
مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کا سورج جلد غروب ہونے والا ہے۔
محمد جاوید قصوری، امیر جماعتِ اسلامی پنجاب (وسطی)
#لیوی_بھتہ_نامنظور
کسان کو کھاد بلیک میں خریدنی پڑتی ہے، اس پر ڈیزل اور بجلی کے بم گرائے جاتے ہیں
کسان بدحال ہوچکا، پنجاب حکومت نے زراعت کو تباہ کردیا ہے۔
امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری
اوکاڑہ: پیٹرولیم لیوی کے خلاف تاریخی اور عظیم الشان جلسہ عام
ہزاروں مرد و خواتین کی بھرپور شرکت، شرکا کا بے مثال جوش و جذبہ
پیٹرولیم لیوی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی
#لیوی_بھتہ_نامنظور
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان @NaeemRehmanEngr کا پارلیمانی پارٹیوں کے سربراہان و اراکین کو اہم خط
پارلیمان لیوی مقرر کرنے کا اختیار حکومت سے واپس لینے کے لیے قانون سازی کرے،حافظ نعیم الرحمان
پارلیمنٹ نے لیوی کی حد مقرر کرنے کا اختیار حکومت کو دے کر اپنے آئینی کردار کو کمزور کیا، امیر جماعت اسلامی
عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لیے مشترکہ پارلیمانی کردار ادا کیا جائے،حافظ نعیم الرحمان
خیبر پختونخوا میں آئینی اور جمہوری نظام کے تحفظ کے لیے تمام جماعتیں متحد ہوں،امیر جماعت اسلامی
خیبر پختونخوا میں پہلے ہی غیر یقینی صورت حال موجود ہے ، امیر جماعت اسلامی
گورنر راج اور 12اضلاع میں ہنگامی صورتحال کے نفاذ سے سیاسی بحران مزید گہرا ہو سکتا ہے،حافظ نعیم الرحمان
خیبر پختونخوا میں آئین ، قانون اور جمہوری اصولوں کے مطابق مسائل حل کیے جائیں،حافظ نعیم الرحمان
پٹرولیم لیوی کے خاتمے، مہنگائی میں کمی اور جمہوری نظام کے تحفظ کیلئے سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر متحد ہوں، مطالبہ
پٹرولیم لیوی سے خوراک، زراعت، ٹرانسپورٹ اور صنعت متاثر ہو رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان
غیر ضروری حکومتی اخراجات اور مالیاتی بے ضابطگیاں ختم کر کے پٹرولیم لیوی کی کمی پوری کی جا سکتی ہے،خط کا متن
#لیوی_بھتہ_نامنظور
پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ جمہوریت پر کلنک کا ٹیکہ ہیں
انہوں نے کے پی میں گورنر راج لگا کر دوبارہ کالک مل لی ہے
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا خطاب
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی مخالفت کرتے ہیں، یہ جمہوریت اور عوامی رائے کی مخالفت ہے۔
یہ جمہوریت اور عوام دشمنی ہے۔
محمد جاوید قصوری، امیر جماعتِ اسلامی پنجاب (وسطی)
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ سے رابطہ
وزیر اعظم شہباز شریف وعدہ کے مطابق امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔ رانا ثنا اللہ
وزیر اعظم اور امیر جماعت اسلامی کی ملاقات سے پہلے مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کا امکان۔
لیوی بھتہ کے خلاف جلسوں اور محضر ناموں پر عوامی دستخطی مہم جاری ہے۔ جب تک عوام کے لیے بڑا ریلیف پیکج حاصل نہ کرلیں جماعت اسلامی کی تحریک جاری رہے گی، لیاقت بلوچ
#لیوی_بھتہ_نامنظور
اوکاڑہ: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا جلسہ عام سے خطاب
ضلع اوکاڑہ کے امیر اور ان کی ٹیم کو شاندار جلسے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،حافظ نعیم الرحمان
اوکاڑہ: یہاں زبردست جلسہ عام منعقد ہوا ہے، یہ پنجاب کی سیاست کا رخ متعین کرے گا،حافظ نعیم الرحمان
اوکاڑہ: عوام کے مسائل اور ان کی پریشانیوں پر پاکستان میں کوئی آواز نہیں تھی،حافظ نعیم الرحمان
اوکاڑہ: جماعت اسلامی نے عوام کے مسائل کو نئی زبان دی ہے،حافظ نعیم الرحمان
#لیوی_بھتہ_نامنظور
اوکاڑہ: عظیم الشان جلسہ عام
عوام کی بڑی تعداد شریک ہے
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان پیٹرولیم لیوی کے خلاف جلسہ عام سے خطاب
#لیوی_بھتہ_نامنظور
پیٹرولیم لیوی بھتہ کے خلاف اوکاڑہ میں تاریخی جلسہ عام
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا بھرپور استقبال
امیر جماعت اسلامی پاکستان کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف اوکاڑہ کی عوام سے خصوصی خطاب
#لیوی_بھتہ_نامنظور
عوام کے مسائل اور ان کی پریشانیوں پر پاکستان میں کوئی آواز نہیں تھی۔ جماعت اسلامی نے عوام کے مسائل کو نئی زبان دی ہے
آج پی ڈی ایم کی حکومت نے آج پھر جمہوریت پر شب خون مارا ہے۔ کے پی کے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کو مسترد کرتے ہیں
جہاں لانگ مارچ رکا ہے وہیں سے شروع کرنے کے لیے کل مشاورت کریں گے۔ اس مرتبہ پوری شان سے آگے بڑھیں گے اور اسلام آباد پہنچیں گے
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا اوکاڑہ جلسہ عام سے خطاب