جماعت اسلامی الیکشن کمیشن میں
پیپلز پارٹی کا رونا گانا شروع
حق دو کراچی کے رہنما جناب نجیب ایوبی کے تجزئے
آج رات 8:30 بجے FACEBOOK LIVE
LINK: https://t.co/xjzw45tNpj
@AeiAyubi
نجیب ایوبی کی سول سوسائٹی سے درد مندانہ اپیل
بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافہ اجتماعی قتل ہے۔
اس ظلم کی روک تھام کے لئے سول سوسائٹی،تاجر برادری اور وکلاء کے ساتھ مشاورتی اجلاس کل بروز ہفتہ 26 اگست شام 4 بجے دفتر جماعت اسلامی ادارہ نور حق میں ہوگا۔
@AeiAyubi
بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے اور حالیہ بلوں کے معاملے پر تاجر تنظیموں کے رہنماؤں، سول سوسائیٹی کے ذمہ داران اور عوامی نمائندوں کے ساتھ کل شام چار بجے ایک مشاورتی اجلاس رکھا گیا ہے جس میں ہڑتال، دھرنے اور دیگر آپشنز پر غور کیا جائیگا۔ انشااللہ کسی صورت مہنگائی میں پسے عوام کو ان ظالموں کا ترنوالہ نہیں بننے دینگے۔
#Karachi_Reject_Electric_Bills
الیکشن کمیشن میں کل کی سماعت میں کیا ہو گا؟
کیا پیپلز پارٹی شکست کے خوف سے اپنا آخری ہتھیار استعمال کر سکتی ہے؟
آج سہ پہر 3 بجے FACEBOOK LIVE
LINK: https://t.co/xjzw45tfzL
نوٹ: دوپہر 2:30 بجے تک 03111133356 پر انپے سوال WHATSAPP پر بھیج سکتے ہیں
@AeiAyubi
لائیو ودھ نجیب ایوبی
آج بروز جمعہ ۔شام 7۔ بجے۔ FACEBOOK LIVE
کراچی بلدیاتی الیکشن کی آنے والی سماعت ۔
کیا ہونے جا رہا ہے ؟
کیا الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کے دباؤ میں ہے؟
LINK: https://t.co/xjzw45tfzL
@AeiAyubi
بروز جمعہ ساڑھے تین بجے نجیب ایوبی بھائی ٹوئٹر اسپیس پر موجود ہوں گے ۔بلدیاتی نتائج ۔یوم تشکر اور کراچی کا مئیر کون ہو سکتا ہے ؟
https://t.co/WmgIRjY7wi
حق دو کراچی تحریک کے راہنما اور تجزیہ نگار نجیب ایوبی آج
" کون بنے گا مئیر ؟"
بائیکاٹ کرنے والوں کا مستقبل۔اور جماعت اسلامی اتحاد کیوں کرے؟
فیس بک لائیو پبلک ایڈ کمیٹی کے پیج ،جاگ کراچی اور نجیب ایوبی صاحب کے فیس بک وال پر لازمی دیکھیں۔
وقت۔ تین بجے سہہ پہر
@AeiAyubi
حق دو کراچی کے رہنما
جناب نجیب ایوبی ۔
جنرل سکریٹری پبلک ایڈ جماعت اسلامی کراچی
کراچی کے بلدیاتی انتخابات
کی تیزی سے بدلTتی صورت حال پر
اہم گفتگو
https://t.co/ZswZiv8Fya
@AeiAyubi
حق دو کراچی کے رہنما
جناب نجیب ایوبی ۔
جنرل سکریٹری پبلک ایڈ جماعت اسلامی کراچی
کراچی کے بلدیاتی انتخابات
کی تیزی سے بدلTتی صورت حال پر
اہم گفتگو کریں گے
آج سہ پہر 2:30 بجے
FACEBOOK LIVE ON PUBLIC AID JAMAAT-E-ISLAMI PAGE: https://t.co/xjzw45tNpj
@AeiAyubi
NAJEEB AYUBI IMPORTANT UPDATE ON KARACHI LOCAL BODIES ELECTION
FACEBOOK LIVE ON PUBLIC AID JAMAAT-E-ISLAMI PAGE: https://t.co/xjzw45tfzL
FACEBOOK LIVE ON JAAG KARACHI PAGE: https://t.co/bSnjVHTrXp
@AeiAyubi