جھوٹ کی بنیاد پر قائم پی ڈی ایم حکومت سچ سے خوفزدہ ہے۔ قومی اسمبلی سے PECA پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 کی منظوری شرمناک اور قابل مذمت ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ جمہوریت کا دم بھرنے والی حکومتی اتحادی جماعت نے بھی بل کی مخالفت نہ کی۔ جماعت اسلامی ان ترامیم کو مسترد کرتی ہے۔
Today in Doha, we also met with the legendary Wael al-Dahdouh, the bureau chief of Al Jazeera in Gaza and a distinguished Arab journalist who displayed unparalleled bravery during the genocide. 21 members of his family, including his wife, two sons, a daughter, and a grandson, were martyred, along with several of his colleagues at @AlJazeera Paid tribute on behalf of our nation to Wael al-Dahdouh’s extraordinary courage and perseverance in the face of such immense personal loss.
@NaeemRehmanEngr This is what a leader looks like
Any criminal in the country should face severe consequences according to law, either he is Khan or anyone else
کوئی شک نہیں کہ عمران خان سیاسی قیدی ہیں اور انھیں رہا ہونا چاہیے۔ اگر سزا کی بنیاد جرم ہے تو یہ کیسا نظام عدل ہے جہاں ایک لیڈر جیل میں سزا کاٹ رہا ہے اور باقی لیڈرز وزارتوں کے قلمدان سنبھال رہے ہیں۔ اگر یہ انصاف ہورہا ہے تو این آر او سے استفادہ کرنے والے لیڈرز کو بھی ایوانوں میں نہیں جیلوں میں ہونا چاہیے۔
Allahu Akbar! Allahu Akbar!
Netanyahu, under American patronage, had announced the obliteration of Hamas and Gaza from the face of the earth. For 15 months, he continued the worst genocide against Palestinians. Yet today, he has been compelled to agree to a ceasefire with the same Hamas. This is not just Israel’s defeat but also America’s defeat. The people of Gaza have emerged victorious. Surely, Ismail Haniyeh and Yahya Sinwar must be witnessing their brothers’ victory and the celebrations of the people of Gaza.
The martyrs live on, and the 47,000 martyrs of this war that began on October 7 will also live on. Al-Quds will be liberated, Insha’Allah.
#GazaCeasefire
اللہ اکبر! اللہ اکبر
نیتن یاہو نے امریکی سرپرستی میں حماس اور غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا اعلان کیا تھا۔ پندرہ مہینوں سے فلسطینیوں کی بدترین نسل کشی کرتا رہا، مگر آج اسی حماس سے جنگ بندی کا معاہدہ کرنا پڑا ہے ۔ یہ صرف اسرائیل کی نہیں بلکہ امریکہ کی بھی شکست ہے۔ اہل غزہ سرخرو ہوگئے، یقیناً اسماعیل ہنیہ اور یحییٰ سنوار اپنے بھائیوں کی جیت اور اہل غزہ کے جشن کا نظارہ کررہے ہیں ہوں گے۔ شہید زندہ رہتے ہیں، 7 اکتوبر کو شروع ہونے والی اس جنگ کے 47 ہزار شہداء بھی زندہ رہیں گے ۔ القدس آزاد ہوگا ، ان شاءاللہ
#GazaCeasefire
کراچی پاکستان کی اقتصادی شہ رگ اور منی پاکستان ہے مگر حکومت اس شہر کے نوجوانوں کی تعلیمی نسل کشی میں مصروف ہے۔ ایسے میں الخدمت کا بنو قابل آئی ٹی پروگرام نوجوانوں کے لیے امید کی کرن بنا ہے۔ لانڈھی ، کورنگی کے ہزاروں نوجوانوں نے داخلہ ٹیسٹ میں شرکت کی، شہر بھرمیں تین ماہ میں 13 مختلف مقامات پر ہونے والے داخلہ ٹیسٹ کے لیے پونے دو لاکھ سے زائد نوجوان رجسٹرڈ ہوئے۔ 48000 نوجوانوں کو پہلے ہی آئی ٹی کورسز کروائے جاچکے ہیں۔ الحمدللہ! اب یہ پروگرام پورے پاکستان میں آگے بڑھ رہا ہے
Elon Musk is consistently running a campaign based on Islamophobia. A gang, which includes people from other countries, is associating their vile actions solely with Pakistan and Islam, reflecting a racist mindset. Elon Musk stands shoulder to shoulder with the newly elected American president Donald Trump, who is threatening to turn Gaza into hell and supports Israel, which is committing genocide against Palestinians. This hypocrisy and contradiction are part of an organized campaign on social media to spread hatred against Islam. The British government should take action to stop this hate campaign.
ایلون مسک مسلسل اسلامو فوبیا پر مبنی مہم چلا رہے ہیں۔ ایک گینگ جس میں دیگر ممالک کے لوگ بھی موجود ہیں ان کے مکروہ عمل کو صرف پاکستان اور اسلام سے وابستہ کرنانسل پرستانہ ذہنیت ہے۔ ایلون مسک نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں جو غزہ کو جہنم بنانے کی دھمکی دے رہا ہے اور فلسطینیوں کی نسل کشی کرنے والے اسرائیل کا سرپرست ہے۔ یہ دو عملی اور تضاد سوشل میڈیا پر منظم انداز میں اسلام کے خلاف نفرت پھیلانے کی منظم مہم کا حصہ ہے. برطانوی حکومت کو اس نفرت انگیز مہم کو روکنا چاہیے۔
امریکہ دنیا کاسب سے بڑا طاغوت ہے،ملک میں حکومت اور اپوزیشن امریکہ کی طرف دیکھتے ہیں،جو امریکا کے ساتھ چلے گا وہ اسلام اور پاکستان کے خلاف چلے گا،ہم واشنگٹن اور اس کے حواریوں کے خلاف جدوجہد کو دین کا تقاضا سمجھتے ہیں
اسرائیلی دہشت گردی کا سب سے بڑا سپورٹر امریکا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ مظلوم اہل غزہ کو مسلسل دھمکیاں دے رہا ہے۔ غزہ تباہ ہوچکا ہے، امریکہ اب کونسی قیامت غزہ میں برپا کرنا چاہتا ہے؟ امریکہ نے اگست میں اسرائیل کے لیے 20 ارب ڈالر کے جنگی سازو سامان کے فروخت کی منظوری دی تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ ہو یا جو بائیڈن! سب اہل غزہ سے دشمنی اور اسرائیل سے محبت کے اظہار میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوششوں میں ہیں۔ ٹرمپ کی جانب سے مظلوم اہل غزہ کو مسلسل دھمکیاں سخت قابل مذمت ہیں، فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمے دار اسرائیل ہے تو اس کی سرپرستی کرنے والا امریکہ اور اس کے یار بھی برابر کے ذمے دار ہیں۔
فرق واضح ہے
ایک طرف حافظ صاحب کو عصر حاضر کے چیلنجوں کا ادراک ہے اور ان کے حل کے لیے کام بھی کر رہے ہیں
دوسری طرف باتوں کے علاؤہ کچھ بھی نہیں
#قوم_کاترجمان_حافظ_نعیم