آپ سب سے اک نصیحت والی گزارش ہے کہ پلیز لوگوں کے ساتھ نہ جڑے یہ آپ کو کھا جائے گے یہ آپ کو مردہ کر دے گے یہ آپ کے دل کو گھائل کر دیں گے یہ ہمیشہ کے لیے آپ کے دل میں اک ایسے زخم کو جنم دے دے گے جس سے ساری عمر خون رسنا بند نہیں ہو گا۔
از: ام حبیبہ المخلصین ✨🌷