"ہمارا پہلا مطالبہ عمران خان کا علاج کروایا جائے، دوسرا مطالبہ عمران خان کی قید تنہائی ختم کی جائے جیل رولز اور قوانین اور عدالتی احکامات کے مطابق ان کی ملاقاتیں کھولی جائیں۔ اور اس کے بعد انصاف کی فراہمی ، انصاف انہیں دینا پڑے گا"۔ علیمہ خان
قید، دباؤ، سازشیں… سب دیکھ لیا۔
مگر حوصلہ آج بھی بلند ہے، یہ آواز جھکنے والی نہیں، یہ جدوجہد رکنے والی نہیں۔
آخری سانس تک لڑنے کا عزم ہے،
اور جیت حق اور سچ کی ہی ہوگی، انشاء اللہ
#FreeIKTheNationalAsset#ReleaseImranKhan
⚡️⭕️ Iran: More than 1.2 million Arbaeen pilgrims crossed through land borders in the first 10 days of Safar; 930,000 dispatched to Iraq including 750,000 Iranian pilgrims and 180,000 foreign nationals. (IRIB News)
If we only have two choices:
1. Either we live under Saudi control, besieged by Saudi Arabia, and ruled by the puppets of Trump and Netanyahu.
2. Or we die, killed, have our heads cut off, our bodies torn to pieces, or turn to ashes.
By God, we will choose the second option. By God, death is more beloved to us than being slaves to the slaves of America and Israel.
We will lift the siege and we will live free, or we will die trying.
An End .
The Strait of Hormuz will remain in the hands of Iran. There is nothing Trump can do about it. The Islamic Republic is prepared for an all-out war, and it knows that it can and will crush the US economy if Trump makes the ultimate foolish decision.
https://t.co/sC4NBPaQYW
" عمران خان جیسا آدمی پاکستان میں کسی ماں نے پیدا ہی نہیں کیا ہے،
وہ واحد شخص ہے جو نہ جھکا ہے اور نہ بکا ہے،
یہ لوگ اسکی قیمت ہی نہیں لگا سکتے وہ انمول ہیرا ہے " بابا جی نے ہر پاکستانی کی ترجمانی کردی۔
#FreeIKTheNationalAsset#LetTheWorldSeeImranKhan
🚨 اہم بیان 🚨
"عوام کے جذبے نے ثابت کر دیا کہ وہ نکلنے کے لیے تیار ہے۔
یہی عوامی عزم لیڈرشپ کے لیے حوصلے کا باعث بنا، باوجود اس کے کہ انہیں عوامی عدم شرکت کا تاثر دیا جا رہا تھا۔" علیمہ خانم
#FreeIKTheNationalAsset#LetTheWorldSeeImranKhan
"قید سے نہ گھبرائیں، جدوجہد نہ چھوڑیں۔ اگر ہم جیل جائیں تو تحریک کو زندہ رکھنا آپ کی ذمہ داری ہے۔ متحد رہیں، عمران خان اور پاکستان آپ کو پکار رہے ہیں۔" علیمہ خانم 🔥
@ShafqatAyaz_PTI#FreeIKTheNationalAsset
تحریک انصاف کے دورِ حکومت کے مقابلے میں پیٹرول کی قیمتوں میں %124 کا ریکارڈ اضافہ موجودہ حکمرانوں کی شدید معاشی ناکامی اور عوامی مظالم کا واضح ثبوت ہے۔ جس حکومت نے مہنگائی مارچ کی اوٹ میں اقتدار سنبھالا، اس نے عوام کو تاریخی مہنگائی کے تلے دبا دیا ہے۔
#مینڈتٹ_چور_بیشرم_لوگ
قائد اعظم نے ہمیں انگریزوں سے آزادی لے کر دی تھی، عمران خان نے حقیقی آزادی کی تحریک جو شروع کر رکھی ہے، وہ انگریزوں کے غلاموں سے آزادی کی تحریک ہے-
#آزادی_یا_شہادت
اگر ہم بھی کوفہ کے لوگوں کی طرح یزیدی ظلم کے خوف سے گھروں میں بیٹھے رہے تو ہم عمران خان جیسا قیمتی اور نایاب لیڈر کھو دینگے۔
امام حسینؓ کی طرح حق کے لیے کھڑے ہونا ہمارا فرض ہے۔
#RetweetImranKhan#FreeIKTheNationalAsset
عمران خان وہ واحد رہنما ہیں جن کے پیچھے پوری قوم متحد ہے۔ جو لوگ ان سے بے وفائی کرتے ہیں، نہ عوام میں عزت رکھتے ہیں اور نہ سیاسی صفوں میں کوئی مقام۔
قوم اعتماد کردار پر دیتی ہے، مفاد پر نہیں۔
#FreeIKTheNationalAsset#RetweetImranKhan
"عمران خان کو قید رکھنے کے لیے انہوں نے ایک خاص عدالت بٹھائی ہے جب عمران خان کا کیس اس عدالت میں جائے گا تو وہ کہیں گے بیس سال عمران خان کو جیل میں رکھیں۔ یہ ظالم جج ہیں اس وقت پاکستان ایک دستور ہے اور وہ ظالم کا دستور ہے جس کی چپ کر کے لوگ غلامی کررہے ہیں۔ عمران خان نے کہا تھا میری زندگی ان ظالمو کے ہاتھ نہیں اللہ کے ہاتھ میں ہے، آپ نے آئین و قانون، انصاف، اپنے حقوق اور حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہونا ہے"۔علیمہ خان