ناظرین، اب ہم آپ کو لیکر جا رہے ہیں نئی دہلی
جہاں بھارتی چینلوں پر مرگ کی کیفیت طاری ہوگئی!
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے دفاعی معاہدے کے بعد بھارتی چینلوں پر اس وقت چیخ و پکار جاری ہے
ارنب گوسوامی سے لیکر روبیکا لیاقت تک سب پر چیخ و پکار کا سلسلہ جاری ہے۔
الحمدللہ
پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ دفاعی معاہدہ ہوگیا
پاکستانی قوم کیلئے یقینا قابل فخر لمحہ ہے
وزیراعظم میاں شہباز شریف صاحب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار صاحب کی کوششوں کا نتیجہ ہے
@CMShehbaz
🚨Turkey 🇹🇷 - Saudi Arabia 🇸🇦 - Pakistan 🇵🇰 It puts an end to U.S. chaos in the Strait of Hormuz and sends a calm message: the dirty game is over. It sends a message to Iran that piracy must end, and it sends a message to Israel and its regional proxies that the region has changed 🇵🇰🇸🇦🇹🇷
وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، آرمی چیف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، عطاء اللہ تارڑ، معاونِ خصوصی طارق فاطمی اور پاکستانی وفد نے مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کی۔
عمرہ سے قبل وفد نے خانۂ کعبہ کی زیارتِ خاص کی سعادت بھی حاصل کی۔
عمرہ کی ادائیگی کے بعد وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی، امتِ مسلمہ کے اتحاد و سلامتی، اور خطے سمیت پوری دنیا میں امن و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
سی ٹی ڈی پنجاب نے بڑی تباہی ٹال دی! 'را' کے 5 ایجنٹوں سمیت 54 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔ ہزاروں آپریشنز کے بعد ملزمان سے بم اور بارودی مواد بھی برآمد کر لیا گیا۔
👇👇👇👇
#StandWithPakArmy#nationstandswithcdf