ملک مہنگائی کی آگ میں جل رہا ہے، سرحدی علاقوں میں بدامنی تشویش بڑھا رہی ہے، مگر کچھ ڈیجیٹل چینلز کی ساری توانائی مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف محاذ آرائی پر صرف ہو رہی ہے۔ سوال یہ ہے: آخر اصل مسائل سے فرار کیوں؟
#حقیقی_رہنماء_مولانا#ادارہ_یا_پروپیگنڈا_سیل#کالے_چینلز_فلاپ#پیڈ_چمچ