حقیقی آزادی کے حوالے سے ہمارے نوجوانوں میں موجود تڑپ ہی تو ہے جس کیلئے میں نے ہمیشہ رب العزت سے دعا کی کہ ایک روز میری قوم کو اس سے آشنا کردے! وہ قومیں جن کے نوجوان آزادی کو اپنی زندگیوں سےبالا شمار کرتےہیں، واقعتاً کارنامے سرانجام دیتی ہیں۔
Ali Bilal unarmed & our dedicated & passionate PTI worker murdered by Punjab police. Shameful, this brutality on unarmed PTI workers who were coming to attend election rally. Pakistan is in the grip of murderous criminals. We will file cases against IG, CCPO & others for murder.
میں نے کوئی ایسی بات نہیں کی جس کا مجھے افسوس ہو: جو کہا قائم ہوں اس پر۔ ارشد شریف کی ماں کا ایک ہی بیٹا تھا۔۔ میرے ماں کے پاس اور بچے ہیں۔۔ وقت گزر جائے گا
ہم کیوں عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں۔ کیا یہ سب ایک حقیقت نہیں؟ آخر کیوں اپنے گھر کے آنگن میں آگ لگنے کا انتظار کر رہے ہو لوگوں۔ نکلوں اپنے لئے، نکلوں پاکستان کے لئے۔ ورنہ شکوہ شکایت نا کرو۔
#زمان_پارک_پہنچو