جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو 💝💝💝
رسول مجتبیٰ کہئے ، محمد مصطفیٰ کہئے
خدا کے بعد بس وہ ہیں پھراسکے بعد کیا کہئے
لاکھوں کروڑوں درود اور سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ با برکات پر
مریم نوازصاحبہ سے عرض ہے کہ رضی دادا نے جب معذرت کرلی تب بھی ان کی تضحیک کی گئی،اب ہونا یہ چاہیے کہ پنجاب حکومت مداوا کرے،ان کو پورا مان دیا جائے،عزت و احترام واپس لوٹایا جائے،نوکری تو ان سے چھین لی لیکن عزت تو واپس دی جاسکتی ہے
جب عمران کی فورنیت کے خلاف کوئی بات نہیں کرتا تھا تو دادا نے آواز اُٹھائی۔
بدلے میں بے روزگاری ملی، ایف آئی اے سے اُٹھا لیا گیا۔
کنول شوزب نے دادا پر بہتان لگایا،
#PunjabStandsWithRaziDada
افغان سفیرسرداراحمدشکیب کی آج اسدقیصرنےدعوت کی جہاں محمودخان اچکزئی اورکئی #PTI رہنماموجودتھے
مجھےصرف اتنا پوچھناتھا کہ قاتلوں کےسرپرست #TTA کےسفیراحمدشکیب نےسرزمین پاکستان کیلئےلہودینےوالے20بچوں کی شہادت پرفاتحہ خوانی کی یا نہیں
اگر نہیں کی تو #PTI قاتلوں کیساتھ بیٹھی کیوں ؟
یہودیوں اور بھارتیوں نے ریاست مدینہ بنانے کے لئے پیسے دئیے؟ ایک شخص کو کھڑا کرنے کے لئے پاکستان کے پیر کاٹ دئیے گئے، سی پیک روک دیا گیا۔ہر محب وطن کے لئے سنے جانے کے قابل ایک تقریر۔۔۔ ہے کوئی جواب؟
اس وقت گودی میڈیا بلاول بھٹو کی عالمی سطح پر پاکستانی مقدمہ لڑنے کی شدید مخالفت کررہا ہے کیونکہ بلاول نے گجرات کے قصائی نریندرا مودی کی دھوتی بیچ چوراہے میں کھول دی تھی اور اسی وجہ سے تحریک انصاف اور معید پیرزادہ بھی بلاول پر کیچڑ اچھال رہے ہیں
ذرا ایک بار یہ گفتگو سن لیجئے
Honoured to meet Prime Minister @CMShehbaz today. Heartfelt congratulations to him and our valiant Armed Forces on the occasion of Youm-e-Tashakur for the resounding success of Operation Bunyaan-um Marsoos.🇵🇰
بھارت کا تاریخی سفارتی بلنڈر سامنے آ گیا 🔥🔥
آج ایک سوال کے جواب میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ پہلگام 22 اپریل کو ہوئے حملے کی تحقیقات ابھی جاری ہیں.
یعنی تحقیقات بھی مکمل نہیں تھیں لیکن پاکستان پر میزائل پہلے پھینک دئے؟ اس پر بھارت کو ICJ لیکر جانا چاہئے
🚨IMPORTANT: CNN reporter says India was overwhelmed by Pakistan's "Massive Barrages of Missiles and Rockets" which made India to push for a ceasefire in desperation. It’s clear Pakistan won decisively and shocked India, diluting its bullying. @CNN