2/3 آسٹریلیا کو ہی لے لیں۔آسٹریلیا اب تک پاکستان سے کم 1.6 ملین افراد کی ویکسین کر سکا ہے اور 50 سال سے زائد عمر کے تمام افراد کے لیے ویکسین کا آغاز نہیں کیا،جبکہ پاکستان نے 50 سال سے معمر افراد کے لیے واک ان ویکسینیشن اور 40+ افراد کی رجسٹریشن کے عمل کا بھی آغاز کر دی
ایک قانون بنا دیں کہ جو کسی جج کے ناجائز ذرائع سے بنائے گئے اثاثوں یا جائیدادوں پر سوال اٹھائے گا اسے گولی مار دی جائے گی،
سب کا احتساب کرنے والوں کا اپنا کوئی احتساب نہیں ہوسکتا.... پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ......
https://t.co/cXZttUkBXh
#SupremeCourt#JusticeQaziFaezIsa
کرونا کی وبا آئی تو ہم ماسک تک نہیں بناتےتھے۔آج اللہ کا شکراس سارے سامان کے ساتھ ساتھ وینٹی لیٹرز پاکستان میں بن رہے ہیں،استعمال ہو رہے ہیں-بلکہ سری لنکا عراق اور دوسرے ملکوں کو سپلائی بھی ہونے جا رہے ہیں
آپ نے اتنا عمدہ کام کیا کہ کسی کو یقین نہیں ہو رہا
@fawadchaudhry well done
جسٹس فائزعیسٰی کی تمام نظرثانی اپیلیں منظور،انکامعاملہ ایف بی آر کو بھیجنےکا حکم کالعدم،انکےکیخلاف ایف بی آر کی تمام تحقیقات کالعدم،19جون2020کا سپریم کورٹ کامختصر فیصلہ خارج
پوچھنایہ تھاکہ کہیں یہ فیصلہ بھی خلائی مخلوق کی سازش تو نہیں
اورکیا اب یقین آگیا کہ ہماری عدالتیں آزاد ہیں
"تم سے پہلے بہت سی قومیں اسلیے تباہ ہوئیں کہ جب وہاں کوئی طاقتور شخص جرم کرتا تو چھوڑ دیا جاتا اور کمزور آدمی جرم کرتا تو سزا پاتا"
"خدا کی قسم، اگر فاطمہ بنتِ محمدﷺ بھی چوری کرتی تو اسکے بھی ہاتھ کاٹ دیتا"
ذرا سوچئے! جب ان مقدس ہستیوں کو کوئی چھوٹ نہیں تو ہم آپ کیا شے ہیں؟ 🤔
شریک ِ جرم نہ ھوتے تو مخبری کرتے 😡😠
پاکستانی تاریخ کا بدترین بھیانک فیصلہ۔
کوئی بھی شخص اپنی کرپشن کی دولت بیوی کو دے دے تو بیوی جواب دہ نہیں منی ٹریل دینے کی۔
واہ عظمیٰ و عالیہ۔ ☠️
جو جج اپنا حساب نہ دے سکے کسی دوسرے سے حساب لے کر فیصلہ دینے کا حق کیسے رکھتا ھے 💀
زرا سوچئے
جب پرویز مشرف نےکرپٹ جیوڈیشری کولپیٹاتھاتواس کرپٹ جیوڈیشری کولانےوالےسباکھٹےھوگئےکیونکہ سب کا مفاداسی میں تھا،اور سب اس گٹٹر کی تبخیر کوپال رھے تھے۔
سب کوپتا تھاکہہ یہ کرپٹ جیوڈیشری ان کےجرائم پےپردہ ڈالتی ھے۔
اب یقیناً پاکستانیوں کوسمجھ آگئی ھوگی کہہ عمران خان کامقابلہ کن سےہے؟
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْوَاحِدُ الْقَھَّارُ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَمَا بَیْنَھُمَا الْعَزِیْزُ الْغَفَّارُ
’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ یکتا ہے، زبردست ہے، رب ہے آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہےانکا، بہت غالب، بہت بخشنے والا‘‘
وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے تین ادارے نسٹ‘ نیوٹیک اور پی ای سی وینٹیلٹرز کی تیاری میں مصروف عمل ہیں ۔ ان اداروں میں وینٹیلٹرز کی تیاری کمرشل بنیادوں پر شروع ہونے کے قریب ہے ۔