Educationist, Reformist, Lecturer MSc Durham University UK PGCE Durham University UK MSc Applied Maths Quaid-e-Azam University Pakistan. UK Qualified teacher
ہر دور میں ایک یزید ہوتا ہے، جو اپنے ظلم سے سب کو ڈرا کر رکھتا ہے۔ انہوں نے میرے اوپر دہشت گردی کی ایف آئی آر کاٹی، میرے لوگوں پر بھی ایف آئی آرز کاٹیں، مگر ہم ان ظالموں کے آگے کبھی نہیں جھکے!عمران خان۔
پاکستان کی تاریخ میں موجودہ حکومت کی مردانگی ایسے بیان کی جائے گی کہ پاکستان میں ایسی حکومت تھی جو سیاسی میدان میں تو اپوزیشن کا مقابلہ نہیں کر سکتی تھی مگر انکی نہتی گھریلو خواتین کی بیخرمتی کر کے اور انہیں جیلوں میں ناحق قید کر کے تسکین حاصل کرتی تھی۔
793 دن سے ایک باپردہ، غیر سیاسی گھریلو خاتون ناحق قید ہے۔
بشریٰ بی بی کا "جرم" صرف عمران خان کے ساتھ وفا نبھانا اور ظلم کے سامنے سر نہ جھکانا ہے۔ شدید اذیتیں اور بینائی متاثر ہونے کے باوجود انہوں نے عمران خان کی کمزوری بننے سے انکار کیا۔ استقامت کی یہ مثال تاریخ میں یاد رکھی جائے گی۔
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
جس شخص نے اپنی مدت ملازمت میں توسیع اور عمران خان کے خوف سے ۹ مئی، ۸ فروری اور ۲۶ نومبر جیسے سانحات کروائے وہ امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے کچھ بھی کر سکتا ہے۔ امریکی جب بھی جرنیل کی تعریف کرتے ہیں، سمجھ جائیں کہ پاکستان کا شدید نقصان ہو رہا ہے۔ عاصم منیر اس ملک کے لئے سیکورٹی رسک ہے، بقول @RealWaqarMaliks
“یہ آیا نہیں، یہ لایا گیا ہے”
اللہ قوم کے شفیق باپ عمران خان کا سایہ اس قوم پر سلامت رکھے۔ عمران خان کے بغیر یہ قوم مکمل یتیم ہے اور اسکا کوئی وارث نہیں۔ اللہ یزید وقت کے مقابلے میں عمران خان کو فتح نصیب فرمائے۔ آمین
#HappyFathersDayImranKhan
”شدید گرم موسم میں پاکستان کا سابق وزیراعظم عمران خان 1051 دن سے جیل میں ناحق قید ہے۔ عدالتیں کیسز سننے کو تیار نہیں، فیملی کو ملاقات کی اجازت نہیں اور بنیادی علاج کی سہولت سے محروم رکھا گیا ہے۔ اس ظلم و فسطائیت کے ساتھ پاکستان میں کبھی معاشی استحکام نہیں آئے گا۔ عوام نے عمران خان کو مینڈیٹ دیا، جب تک حقیقی لیڈر کو وزیراعظم نہیں بنایا جاتا، یہاں بیرونی سرمایہ کاری نہیں آئے گی۔“ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
@salmanAraja@iAmjadKhann بڑی کمزور سٹیٹ منیٹ ہے اقبال شاہ کے اس اقدام سے نقصان پی ٹی آئی اور اسکے امیج کو ہو گا۔ جو کسی صورت قبول نہی ہونا چاہیے۔ اقبال شاہ کو شو کاز نوٹس جاری ہونا چاہیے تھا۔
موجودہ عدالتوں نے جو فیصلہ دینا ہے وہ سب کو معلوم ہے۔ پھر سر کڑاہی میں دینے کی کیا ضرورت ہے
شہزاد اکبر نے گوہر خان کو تن دیا🔥
گوہر نے اپنے اکاؤنٹ سے تصاویر پوسٹ کی, جس میں وہ شہباز شریف اور جعلی حکومت سے ہنسی خوشی گلے مل رہےہیں, جو لوگ عاصم منیر کے ساتھ ساتھ عمران خان پر غیر ٹارچر میں ملوّث ہے!
اور یہ عمران خان کا نظریہ بھی نہیں
گوہر استعفی دے اگر نطریہ چھوڑا
On Father’s Day, many Pakistanis are reminded of how deeply they miss Imran Khan. To countless people, he is more than a leader, he is a mentor, an inspiration, and a father figure.
For nearly four years, his absence has been deeply felt. Millions continue to pray for his well-being, freedom, and return to the people he has always served.
#HappyFathersDayImranKhan