Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
سابق چئیر مین پی سی بی رمیز راجہ نے نجم سیٹھی کو کرارا جواب دیدیا رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی کا یہ کہنا کہ پاکستان کرکٹ کو سب سے زیادہ نقصان میرے دور میں ہوا میرے دور میں یہ نقصان ہوا کہ تاریخ میں پہلی بار 2021ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو تاریخی شکست دی سیمی فائنل کھیلا پھر 2022 ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم نے فائنل کھیلا 2022ایشیاکپ کا فائنل کھیلا میرے جانے کے بعد دو ٹی 20 ورلڈ کپ ایک ون ڈے ورلڈ کپ دو ایشیا کپ کھیلے گئے سب میں ٹیم پہلے راوٴنڈ سے باہر ہوئی مجھے جب چئیرمین بنایا گیا تو عمران خان نے مجھے کہا کہ پاکستان کرکٹ کا سسٹم ہمیں آسٹریلیا کے طرز پر کرنا ��اہئے اس پر میں نے کام شروع کیا تھا دوسرا منصوبہ میرا یہ تھا کہ پاکستان کے پچز کو انگلینڈ آسٹریلیا کی طرح کرنے کا منصوبہ تھا جس کیلئے آسٹریلیا سے پچز منگوانے کا پروگرام تھا جب مجھے ہٹایا گیا تو یہ سب کام نامکمل رہ گئے نجم سیٹھی زرا اب جو کچھ پاکستان کرکٹ میں ہورہا ہے اس پر بھی بات کرئے کیا اس کو میرے دور میں کرکٹ خراب نظر آرہا ہے اور اب پاکستان کی کرکٹ ٹھیک ہے
یادرہے گزشتہ روز نجم سیٹھی نے اپنے پروگرام میں کہا کہ پاکستان کرکٹ کا سب سے زیادہ نقصان رمیز راجہ کے دور میں ہوا
#cricket #pakistancricket #ENGvPAK
“London is a much safer city than any city in the United States.”
I don’t know who this reporter is but other reporters should take notes.
This is how you interview Elon Musk.
She knew everything he’s posted on X.
A personal plea to @elonmusk
My two sons have not been allowed to see or speak to their father Imran Khan who has been held unlawfully (acc to the UN) for 22 months of solitary confinement.
X is the only place left where we can still tell the world he is a political prisoner without basic human rights.
Yet every time I post about him, the reach inside Pakistan (and often globally) is throttled to almost zero.
You promised free speech, not “speech but no one hears it”.
Please fix the visibility filtering on my account so we can get the message out! @MarioNawfal
بابر ہم شرمندہ ہیں
ان دو چھکوں کے بعد بھی ساری لعن طعن کا نشانہ بابر اعظم بنا تھا۔ میڈیا کمپین چلی تھی اس کے خلاف۔ اس سے پہلے ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف ایک ہی اوور میں چار چھکے شاہین آفریدی نے کھائے لیکن لعن طعن بابر اعظم پر ہوئی۔
#Pakistan#PAKvsIND#INDvsPAK#AsiaCupFinal #AsiaCupT20 #BabarAzam𓃵 #HarisRauf #ShaheenShahAfridi #mohsinnaqvi
گذ شتہ برس خان صاحب کا پیغام موصول ہوا کے سینیٹ کے لیے کاغذات جمع کراؤ۔ مجھے کچھ مناسب نہیں لگا کہ حلقے کی سیاست کرنے والے کو سینیٹ لڑوانا اور اس کا سینیٹ پر راضی ہوجانا دونوں ہی زیادہ دانشمندانہ باتیں نہیں لگتیں۔ دوبارہ پیغام آیا کہ لازمی اپلائی کرنا ہے، سو کیا۔
پھر وہی ہوا جس کی توقع تھی۔ جنرل الیکشن میں کاغذات ریجیکٹ ہوئے، تائید کنندہ اور تجویز کنندہ کو اغوا کرکے ان پر تشدد کیا گیا۔ اپیل میں گیا وہاں سے بھی فیصلہ خلاف آیا۔ سینیٹ کی نامزدگی پر بھی یہی متوقع تھا یہی ہوا۔ ابھی چونکہ چھبیسویں ترمیم کے زریعے آئین کا مکمل کباڑہ نہیں نکالا گیا تھا، پارٹی نے آئی ایل ایف کے وکلاء کے ساتھ ساتھ پرائیوٹ وکیل ہائیر کرکے ہائیکورٹ میں فیصلہ چیلنج کردیا۔ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے فیصلہ حق میں دیا تو سینیٹ انتخابات ملتوی کردیے گئے۔ شرط ایک؛ جس نام پہ کاٹا لگا تھا اس پر کاٹا لگا رہیگا۔ ہم خدا ہیں ہمارا فیصلہ ہے اول تو ہوگا نہیں، ہوا تو جیتے گا نہیں، جیتا تو آ نہیں سکتا، آیا تو واپس نہیں جائیگا۔ اور ساتھ ہی بیانیے؛ کیا کرلیگا؟ سیٹ ضائع، ووٹ ضائع (جیسے ووٹ، اکثریت جیسی چیزیں یہ اب تلک خاطر میں لائے ہوں)۔ آج دن تک خدائی کی لڑائی جاری رہی۔ مجھے یقین ہے آگے بھی جاری رہے گی، دنوں کی بات ہے ارادے واضح تھے واضح تر ہوجائیں گے۔ اور کوئی فرق نہیں پڑتا۔ نہ مجھے عمران خان کے بغ��ر اس پارلیمانی نظام کا حصہ بننے میں کوئی دلچسپی ہے نہ اس کا کوئی فائدہ۔ انتخابات کی واضح اکثریت۔ فارم ۴۷ کی حکومت مسلط کرنے کے باوجود نوے سے اوپر ایم این ایز۔ سینکڑوں نمائندگان دیگر اسمبلیوں میں کیا کرپائے ہیں جو ایک سینیٹ کی نشست کر لے گی کہ جب ملک میں آئین ہی نہیں۔ جب عدل ہی تماشہ ہے اور ڈنڈے کے زور پر ڈگڈگی تماشہ لگا کر ملک کے ہر ادارے کو مافیہ کے مفادات کے تحفظ کا ننگا ناچ نچوایا جارہا ہے۔ ایسے میں کون سے ایوان کی کوئی تقدیس باقی رہ گئی ہے کہ جس کا نمائندہ بننا کوئی قابلِ تحسین امر ہو (اور جو ایوان بنا ہی ووٹ کا استحصال کرکے ہو وہاں آپ اپنے لوگوں کے حقوق کا ہی کیا تحفظ کر پائیں گے)۔
سچ کہوں تو مجھے خان صاحب کی سوچ بھی نہیں سمجھ آئی کیا کرنا ہے مراد سعید کو سینیٹر بنوا کر؟ فائدہ؟ ای��انِ بالا کا احترام نہ شبلی فراز کا گریبان بچا سکا، نہ اعظم سواتی کی چادر اور چاردیورای اور قید تو وہ ہے جو اعجاز چوہدری دو سال سے کاٹ ہی رہا ہے۔ مراد سعید کا سر کیا بچا لینا ہے اس نے؟
بہت منطق ڈھونڈی نہیں ملی تو بسم اللہ پڑھ کر دستخط کردیے۔ دوسری جانب جو بھاگ دوڑ شروع ہوئی اور جو ایڑھی چوٹی کا زور لگا تو خان صاحب کی منطق سمجھ آئی؛”آپ کوئی نہیں ہوتے کسی پر کاٹا لگانے والے، کاٹا صرف اللہ کی ذات لگاتی ہے“۔
۲۰۱۳ کے الیکشن میں جب پارٹی کے بڑوں نے میرے ٹکٹ کی مخالفت کی تو خان صاحب نے ایک جملہ کہا تھا ”مراد میرا پوسٹر بوائے ہے“۔ آپ کو اپنا پرایا، کوئی مراد سعید کے بغض میں، کوئی محبت کے لبادے میں تو کوئی کھلم کھلا عمران خان کی نفرت میں تو کوئی مایوسی میں تنکے کا سہارہ کھوجتے اور کم فہمی میں وراثت کے منجن بیچے گا، مگر میں بس یہی ہوں۔ پوسٹر بوائے؛ ایک استعارہ۔ بس یہی بتانا تھا کہ اس سے زیادہ ایڑھی چوٹی کا زور لگا لو، چاہے ایوانوں اور عدالتوں کو قحبہ خانے بنا دو، ملک کی ہر قابلِ فروخت زبان سے اپنی خدائی کے بیانیے بنوالو آج عمران خان نے آپ کی آنکھوں کے سامنے محض ایک پوسٹر رکھا ہے، جس کا ٹائٹل ہے؛ “آپ کوئی نہیں ہوتے کسی پر کاٹا لگانے والے“۔
انشاءاللہ عمران خان واپس آئیگا!
Horror, horror, horror.
What is happening—the killing of starving people as they try to get food—is brutally savage beyond words.
Please, everyone, speak out about the killing of the starving in Gaza.
🔴 غزہ میں نقل مکانی کے دوران ایک بچی کے دل دہلا دینے والے الفاظ!
"میری ٹانگ سے خون بہہ رہا ہے، میں چل نہیں سکتی، ہمیں نہیں معلوم کہ ہم کہاں جا رہے ہیں۔ 😭😭😭😭"
شہادت کی تڑپ کا رقص دیکھیں ❤️نہ ڈر،،نہ خوف رتی بھر پرواہ نہیں ❤️ہمارے شاہینوں کا رقص تو دیکھے دنیا۔۔ جب ایمان کی طاقت سینوں میں ہو تو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔۔۔۔
Pakistan Zindabad 🇵🇰