ابھی بھی ملتان میں لاکھوں ایسے بیوقوف موجود ہیں جو یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی گیلانی کو عبدالقادر جیلانی کا وارث اور گدی نشین سمجھتے ہیں
برصغیر کے اولیاء ولیوں وغیرہ کی کرامات کے قصے ضیاء الحق جیسے جرنیلوں نے خود بیٹھ کر لکھے تھے تاکہ پاکستانیوں کو "عقل کا اندھا " بنا دیا جائے
اے آر وائی کی اتنی عزت ہوتی تھی۔ اب کوئی عزت نہیں۔ رہی جھوٹ چلانا ہو تو اب اے آر وائی پر چلواتے ہیں، علیمہ خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Aleema_KhanPK
🚨برصغیر اور پاکستان کے تاریخ میں سب سے بڑا سب سے زیادہ پڑھا لکھا سیاست دان لیڈر
امت مسلمہ کا واحد شخصیت لیڈر جنکو وہ بھی جانتے ہیں جنکو خود کی کوئی پہچان نہیں ہے
نام اپ خود بتایں جناب ۔۔۔👍💯✌️
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا ۔ یہ ہی اسکا قصور ہے ‼️
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
اسکو ضروری Repost کریں
وتعز من تشاء وتذل من تشاء ✌🏻🫡
اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل وخوار کرے ✊🏻
امریکہ میں نیوجرسی کی مین ہائے وے پر خان صاحب کی تصویر والی ہوڈنگ ۔🫡🇵🇰👑
اللہ پاک خان کو سرخرو فرمائے اور با عزت رہائی عطا فرمائے آمین 🤲🏻✌🏻
#FreeImranKhan
آپ لوگو کو یاد ہؤگا!!
اسوقت شہباز گِل رہا ہونے کے بعد, بھگوڑوں کے ساتھ کھڑا میڈیا ٹاک کررہا تھا, تو اسد عمر اور فؤاد چوہدری بھگوڑوں نے شہباز گِل کو میڈیا ٹاک کے ہی دوران چھوڑ دیا!!
شہباز گِل اسوقت بھی کھڑا تھا اور آج بھی کھڑا ہے!!🔥