میجر رخرم حمید روکھڑی نے عمران خان کے کہنے پر میجر جنرل فیصل نصیر سے دو ملاقاتیں کیں تیسری ملاقات میں سلمان احمد بھی موجود تھے مقصد فوج سے مفاہمت تھا ادھر ملاقات ہوتی اُدھر کوئی نہ کوئی متنازعہ بیان آ جاتا وزیرآباد حملے کے بعد پھر ملاقات کے لئے کہا گیا لیکن میں نے انکار کر دیا
@SenKhanzada جو شخص تھانہ سٹی وزیر آباد کے ایس ایچ او سے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر تک نہیں کٹوا سکا ۔۔۔ وہ امریکا کو #AbsolutelyNot کہہ رہا تھا؟ افغانستان فتح کر رہا تھا؟ اسلامک بلاک بنا رہا تھا؟ روس یوکرائن جنگ میں ثالثی کروا رہا تھا؟ نیا پاکستان بنا رہا تھا؟ ہیں جی؟
The event is more serious than a snowball fight, and the outlook is bleak. The level of maturity required for leadership is put to the test during times of such strain. However, sadly the PTI leadership, rather than taking control of the issue
#ریاست_پر_حملے_نامنظور
۲۔ اس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں سے عمل کے اعتبار سے کون بہتر ہے اور وہ بڑا غالب آنے والا، بخشنے والا ہے۔ https://t.co/FUqpKe5DZX #quran#urdu via @balaghulquran
۸۳۔ کیا یہ لوگ اللہ کے دین کے سوا کسی اور دین کے خواہاں ہیں؟حالانکہ آسمانوں اور ��مین کی موجودات نے چار و ناچار اللہ کے آگے سر تسلیم خم کیے ہیں اور سب کو اسی کی طرف پلٹنا ہے۔ https://t.co/FUqpKenNe5 #quran #urdu via @balaghulquran