سید سلمان رضا کو متحدہ عرب امارات میں بغیر کسی جرم کے قید ہوئے دو سال مکمل ہو گئے ہیں
کوئی سنوائی نہیں ہے خاندان پریشان ہے دیار غیر میں قید وہ بھی بے جرم و خطاء
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے وژن کے مطابق پاکستان دنیا بھر میں دہشت گردی سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر آچکا ہے۔ اور کیوں نہ ہو کہ جس ملک کی سپاہ ہی دہشت گردوں کی سہولتکار ہوں، انہیں لا کر بسانے کی دلیلیں فراہم کرتی رہی ہوں اور تو اور ان کو ساتھ ملا کر سیاست دانوں کو اغوا کرتی ہوں۔ وہاں امن تو پھلنے پھولنے سے رہا۔
ذیل میں پاکستان میں دہشت گردی کی واپسی میں اس مافیہ کے کردار کی تاریخ کے متعلق اپنی کتاب ”دزدِ نیم شب کا رقیب“ کے متعلقہ اقتباسات جو پاکستان میں دہشت گردی کی واپسی کی ٹائم لائن ہے۔ پڑھیے اور سر دھنیے کہ کیسے آپ کو ایندھن بنانے کا سامان کیا گیا۔ اور آپ کے ٹیکس کے پیسوں سے ہی آپ کے قاتلوں کو حسبِ منشاء لایا لے جایا جاتا رہا۔ پڑھیے اور اپنی قسمت پر ماتم کیجیے کہ جن کے محافظ ان کا سودا کرآئیں اُن کا اپنی قسمت پر رونا ہی بنتا ہے۔
1/5
افسوس ناک!!!
تین مرتبہ وزیر اعظم پاکستان رہنے والے اور ایک بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ نواز شریف صاحب پہ بار بار اس سے بڑا ذاتی حملہ شاید ہی کوئی سیاسی مخالف کرتا جو حملہ وکیل راہنما احسن بھون اور ان کے گروپ نے کیا ہے کہ نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز کا نکاح نامہ دکھائیں یعنی یہ دعوی کیا جارہا ہے کہ شاید وہ نکاح نامہ جعلی یا مشکوک ہے۔
کہا تو بظاہر کیپٹن صفدر کو جارہا ہے کہ نکاح نامہ دکھائے ظاہر دوسرا فریق نواز شریف خاندان ہے۔
اور اس طرح کے ذاتی حملے صرف اس لئے جاری ہیں کہ وکیل راہنما کی قانون کی ڈگری مشکوک یا جعلی ہونے کے بارے میں بات کی جارہی ہے۔ بھئی اگر ڈگری میں کوئی جھول نہیں تو دکھا دیں اور کیپٹن صفدر کے خلاف اس جھوٹ اور بہتان پہ قانونی کاروائی کریں ناکہ ایک سابق وزیر اعظم اور انکی بیٹی پہ اس طرح کے ذاتی حملے شروع کردیں۔
گورنر راج لگانے کی تمہاری اوقات نہیں، نہ تم ووٹ آف نو کانفیڈنس لا سکتے ہو۔ قوم تمہیں پہچانتی ہے، تمہاری حیثیت جانتی ہے۔ ڈر کے مارے جتنا مرضی زور لگا لو، پاکستان کا ایک ہی کانفیڈنس ہے، اور اُس کا نام عمران خان ہے!
عاصم منیر، تمہارے پاس ایک ہی راستہ ہے۔ براہِ راست مارشل لاء لگاؤ، اور وہ بھی تم 10 دن سے زیادہ نہیں چلا سکو گے۔ تمہارے اپنے تمہارے ساتھ وہ کرے گی جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا ہوگا۔