گھروں کے تقدس کی پامالی اور سیاسی تنازعات میں خاندانوں کو نشانہ بنانا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ علیمہ خانم، ڈاکٹر عظمیٰ خانم اور نورین خان کی گرفتاری بنیادی حقوق اور پُرامن احتجاج کے حق سے متعلق سنگین سوالات اٹھاتی ہے۔
ان خواتین کو فوری طور پر رہا کیا جانا چاہیے۔
چترال کی نوجوان ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں قتل ہونا نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔
یہ خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد اور ریاستی نااہلی کی ایک اور مثال ہے۔
قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے انصاف ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
#SanaYousaf
آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین عمران خان کے کیس کی سماعت میں شرکت کی۔
میری وہاں موجودگی ان سے مکمل یکجہتی اور آئینی وقانونی جدوجہد کی حمایت کا مظہر ہے۔
عمران خان اس وقت پاکستان کی آواز ہیں اور ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
آج پشاور انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی میں سینیٹر شبلی فراز کی عیادت کی۔ اُن کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اللہ تعالیٰ انہیں مکمل شفا عطا فرمائے۔ آمین۔
مرزا آفریدی کا شمار اُن مخلص اور وفادار ساتھیوں میں ہوتا ہے جو ہر آزمائش اور کڑے وقت میں عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے۔ اُن کی ثابت قدمی، وفاداری اور بے باک سچائی اس بات کی گواہ ہے کہ وہ نظریے سے وابستہ ایک سچے سپاہی ہیں، نہ کہ مفادات کے اسیر
بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان جوڑے کا قتل قبائلی جبر اور فرسودہ روایت کا بھیانک چہرہ ہے۔ غیرت کے نام پر قتل نہ صرف قانون، اسلام اور اخلاقیات کی کھلی خلاف ورزی ہے بلکہ انسانیت کی توہین بھی ہے۔ ایسے درندگی بھرے جرائم کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہونا چاہیے۔
Of the many feats of PM @ImranKhanPTI most imp being his call to curb Islamophobia & making the world realise of its importance for Muslims. On Intl day against #islamophobia,Intl community is reinforcing the importance to make the world understand the need to erase this menace!
Minister for Railways, Sheikh Rasheed Ahmad arrived in Tehran today on a
three-day official visit. He will attend the opening ceremony of Qazvin-Rasht railway line tomorrow on special invitation of the Iranian government.
Chinese Ambassador to Pakistan Yao Jing called on Federal Minister for Inter Provincial Coordination Fehmida Mirza in Islamabad.
Matters pertaining to forthcoming visit of the Minister to China regarding Pak-China Year of Friendship Sister Cities 2019 discussed during meeting.
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سی پیک کے اگلے مرحلے پر قومی کانفرنس سے خطاب.
سی پیک سے پاکستان چین تعلقات میں مزید وسعت آئی ہے. سی پیک کے اگلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے. سی پیک دونوں ملکوں کی خطے کی ترقی کی خواہش کا ثبوت ہے.
~وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
Death anniversary of Pakistan’s famous playback singer Mala is being observed today. Her real name was Naseem Nazli and she sang many super-hit songs in almost two decades of her singing career in the 1960s and 1970s.
Addressing a Seminar on "Living with Dignity" in Islamabad, Federal Minister for Human Rights Dr. Shireen Mazari has emphasized the need to change the mindset to safeguard the human rights especially the rights of women.
Punjab Overseas Pakistanis Commission held its meeting in Lahore today with the Provincial Chief Minister Usman Buzdar in the chair. The meeting approved drafting of new act and formation of Advisory Council of Punjab Overseas Pakistanis Commission (OPC).