📣سمندر پار پاکستانیوں اور غیر ملکی شہریوں کی سہولت کے لیے @GovtofPakistan کی جانب سے ایک اور اہم قدم !
عارضی موبائل رجسٹریشن سسٹم !
📱اب پاکستان آنے والے اورسیز پاکستانی اور غیر ملکی شہری ہر دفعہ اپنی پاکستان آمد کی تاریخ سے 120 دنوں کے لیے اپنا ذاتی فون بغیر کسی ٹیکس / ڈیوٹی کے رجسٹر ڈ کر وا کے استعمال کرسکتے ہیں.
مزید معلومات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے :
#TemporaryMobileRegistrationSystem
#ConnectivityMatters
عارضی موبائل رجسٹریشن سسٹم ! 📱اب پاکستان آنے والے اورسیز پاکستانی اور غیر ملکی شہری ہر دفعہ اپنی پاکستان آمد کی تاریخ سے 120 دنوں کے لیے اپنا ذاتی فون بغیر کسی ٹیکس / ڈیوٹی کے رجسٹر ڈ کر وا کے استعمال کرسکتے ہیں.
#TemporaryMobileRegistrationSystem#ConnectivityMatters