PTI OIC Deputy Secretary for North America @johnnybashir has condemned police violence against Imran Khan's sisters.
He said the state of Pakistan under #AsimLaw is worse than any past martial law and said overseas Pakistanis across North America would protest against this brutality and injustice.
#ذہنی_مریض_نا��نظور
https://t.co/HJweBi3bjH
پی ٹی آئ نیو جرسی -امریکہ کے چیف کورڈینیٹر نوید وڑائچ نے اپنی رہائش گاہ پر پاکستان کے سابق صدر جناب ڈاکٹر عارف علوی صاحب کے اعزاز میں ایک عشائیہ کا اہتمام کیا۔
Opposition Leader Omar Ayub Khan, speaking outside Adiala Jail after yet another unlawful denial of access to Imran Khan:
“The police official who stopped us is Nabeel, SP Saddar — acting on orders from intelligence agencies and Punjab IG Usman Anwar. We will file a contempt petition against him and all involved. They are state employees not state.”
When court orders are defied and state thugs operate with impunity, this is no longer a democracy — it’s jungle law. Pakistan cannot go on like this. It must change.
#RestoreAccessToImranKhan
پاکستان کے باقی شہروں کی طرح شانگلہ میں بھی عوام خان کے حق میں اس کی رہائی کے لیے سڑکوں اور گھروں کی چھتوں پر موجود خان صاحب کی فل فور رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں
#9thApril2022BlackDay#RestoreAccessToImranKhan
🚨🚨عاطف خان عمران خان کے ان پرانے ساتھیوں میں سے ہیں جو بغیر کسی لالچ کے عمران خان کے لئے کام کررہے ہیں ۔لیکن تحریک انصاف کا لالچی ٹولہ ایسے کسی شخص کو برداشت نہیں کررہا جو عمران خان کے ساتھ مخلص ہو ۔ اور ان تمام لوگوں کو غدار کہا جاتا ہے جو پاکستان کے سیاسی حالات کو افہام وتفہیم اور مذاکرات کے زریعے حل کرنے کے خواہشمند ہوں ۔عمران خان نے حال ہی میں پارٹی کو ہدایت دی ہے کہ وہ سجاد برکی اور عاطف خان پر اعتماد کرتے ہیں اور عاطف خان جو کوشش کرہے ہیں انھیں وہ سراہتے ہیں" ڈاکٹر @ArifAlvi کا ہیوسٹن میں خطاب۔
@akhan4pakistan@SajjadBurki
"جب عمران خان کی حکومت سازش کے تحت گرائی گئی تو بجلی کے یونٹ کی قیمت 24 روپے تھی۔ یہ وہی حکمران ہیں جو مہنگائی کے خلاف مارچ کیا کرتے تھے، حکومت ملتے ہی انہوں نے پہلے بجلی کے یونٹ کی قی��ت کو 64 روپے تک پہنچایا اب 56 روپے کرکے ہمالیہ چوٹی کو سر کر لیا ہے۔" سُنیے جنید سلیم کا مدلل تبصرہ
ہمارے دانشور بھائی سوشل میڈیا پہ اپنے ہی لوگوں سے ہونے والے اختلافات کی ��وسٹوں پر کانگرس مین Jo Wilson اور Jimmy Panetta کو ٹیگ کر کے بڑے فخر سے اپنی رائے دیتے ہیں۔ خدا کا واسطہ ہے کم از کم جو لوگ امریکی کانگرس میں آپ کی مدد کر رہے ان کو تو آپس کی بچکانہ لڑائیوں کا حصہ نہ بناو۔ وہ تو یہی سمجھیں گے کے یہاں آوے کا آوا ہے بگڑا ہوا ہے۔
”نہایت ہی افسوسناک اور شرمناک بات ہے کہ مُلک کے منتخب وزیراعظم کیساتھ بدترین سلوک کیا جارہا ہے۔ عید کے موقع پر خاندان سے مُلاقات کی اجازت ہوتی ہے، لیکن ہمارے وزیراعظم عمران خان کو بہنوں سے ملنے نہیں دیا،اہلیہ سے مُلاقات نہیں کروائی گئی اور بچوں سے بات نہیں کروائی جارہی۔ کتابوں�� اخبار اور ٹی وی تک رسائی نہیں، باسی کھانا دیا جارہا ہے۔ انہیں پاکستانیوں کیساتھ کھڑا ہونے کی سزا دی جارہی ہے، کیونکہ وہ شخص ہار نہیں رہا، جُھک نہیں رہا، بِک نہیں رہا۔ اپنی قوم کے مفاد پر اپنے مفاد کا سودا نہیں کررہا۔“
عالیہ حمزہ
#ReleaseImranKhan