عمران خان نے نواز شریف اور انکی اہلیہ کی بیماری کا مذاق اڑانے کی بجائے انہیں ریلیف دیا ہر سہولت فراہم کی۔ دعا بھی کی۔ اور آج نواز شریف اور اسکی بیٹی کی پارٹی اور انکا سوشل میڈیا عمران خان اور انکی اہلیہ کی بیماری کا مذاق اڑا رہا ہے۔ اللہ رب العزت کسی کو کم ظرف دشمن نہ دے۔
This open letter from my father to the Chief Justices of Pakistan is incredibly harrowing and sheds light on the disgraceful treatment he and his wife, Bushra Bibi, have been suffering in prison, in complete violation of Pakistan’s constitution, the Jail Manual, the Prison Rules, and the orders of Pakistan’s Supreme Court. His blood pressure is now dangerously high as a result of the solitary confinement and torture he has endured over the past year, and, as he has said in this letter, doctors have told him he is at high risk of a brain hemorrhage and cardiac arrest, while he has already suffered damage to his heart. The Pakistani regime however continues to ignore the orders from the Supreme Court for him to receive proper treatment at a private hospital, Shifa International, access to visits from family members, doctors, and regular calls with us, his sons.
My father’s appeal to receive proper medical care is in no way a request for special treatment, it is the absolute bare minimum required to comply with internationally recognised standards for human rights. The situation is becoming increasingly desperate and we demand that Pakistan’s regime implement the orders of the Supreme Court immediately, and shift him to Shifa International hospital for treatment before it is too late.
میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے قابل صرف اسی صورت میں رہ سکتا ہوں جب میں زندہ رہوں۔ مجھے انصاف فراہم کیا جائے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
عمران خان۔
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
اج کل پاکستان کے اکثر یونیورسٹی کالجز اور سکولوں کا یہی حال ہے چھٹی ہونے کے بعد یہی کچھ ہوتا ہے سکولوں میں اور کالجوں میں
کون روکے گا اس بے غیرتی کو اخر؟
یہ اس ملک میں کیا حرامی پن چل رہا ہے؟
⚠️ خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان بہنوئی عمران خان
بریکنگ نیوز 🚨رفتار والوں کا نیا شہکار آگیا 🔥🔥
بڑا فیصلہ کرلیا۔ خُوف کے بُت توڑ ڈالے، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ٹکر لے لی۔ قوم کی غیرت مند بیٹی، دی آئرن لیڈی کے نام سے صنف اہن ڈاکٹر یاسمین راشد پر ایک شاندار، خوبصورت ڈاکومنٹری بنا ڈالی۔ دیکھتے ہی دیکھتے دُنیا میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ چند ہی گھنٹوں میں مقبولیت کی بلندیوں پر پہنچ گئی ڈاکومنٹری، اسے مس مت کرنا، ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے۔ خود بھی دیکھو اور آگے بھی شئیر کردو۔
راولاکوٹ فورسز کی جانب سے نہتی عوام پر ظلم و بربریت کے خلاف جامعہ کشمیر مظفرآباد میں طلبہ کا احتجاج
طاقت کے زور پر ملک کے ہر حصے پر قبضے کی کوشش نے نفرتوں کو اتنا بڑھا دیا ہے کہ آج بچہ بچہ ان کے خلاف نعرے لگا رہا ہے افسوس اپنی ناجائز حکومت کو برقرار رکھنے کے لیے یہ ملک کو نفرتوں کی دلدل میں دھکیل رہے ہیں جس سے نکلتے شاید ملک کو زمانے لگ جائیں۔
3 نومبر 2022 کو ہمارے محبوب قائد عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، لیکن 4 سال بعد بھی نہ تو اس المناک واقعے کے ذمہ داروں کو سزا ملی اور نہ ہی قائد کو انصاف۔ آج بھی وہ جیل میں بنیادی قانونی حقوق سے محروم ہیں.
بریکینگ نیوز 🚩⚡
مریم نواز کا بنایا سی سی ڈی نامی دیتھ اسکواڈ سال 2026 کے پہلے چھ ماہ میں 1 ہزار بندہ قتل کر چکا ہے ۔ اور دو سالوں کے اندر ٹوٹل 2 ہزار بندے قتل کئے جا چکے ہیں ۔
چئیرمین ہیومن رائٹس کمشن
جس وقت عمران خان کی بہن کو دل کے دورے کی وجہ سے جیل سے ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا۔ اس وقت عاصمہ شیرازی نامی ڈائین جیو ٹی وی پر بیٹھ کر خان کی بہنوں کے جیل میں رکھنے کو جستیفائی کر رہی تھی۔
لعنت ہے ان تمام کرداروں پر جو اس کو صحافی کہتے ہیں یا اس ڈائین کی سپورٹ کرتے ہیں
ظلم جبر اور اخلاقی گراوٹ کی انتہا!
چئرمین عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل کی تکلیف ہوئی ان کو ہسپتال لایا گیا آئی سی یو کے باہر پولیس نے تالے لگا دئیے۔ فیملی کو نہیں ملنے دیا جارہا نہ ان کی خیریت بتائی جارہی۔
یہ بے شرمی کی انتہا ہے ایسی فسطائیت ایسی گھٹیا مخالفت تاریخ میں نہیں دیکھی ایک قومی لیڈر کی غیرسیاسی بہنوں کو ایک طرف ایک ماہ سے بے جرم قید رکھا ہوا دوسرا آج بیمار ہونے پر اخلاقی گراوٹ کی انتہا کردی گئی ہے۔