صدر ٹرمپ اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ترکیہ کےساتھ ایف 35 اور انجن کی فراہمی کا درست معاہدہ طے پائے، اور میرے قریبی دوست اور ترکیہ میں ہمارے سفیر ٹام بیرک اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ یہ معاہدہ امریکی عوام کے مفادات کا بہترین تحفظ کرے۔نیٹو میں امریکہ کے سفیر میتھیو وائٹیکر کا بیان