@Aadiiroy2 ہر چیز کا حل مزکرات ہے۔ پیپلز پارٹی نے اس سارے معاملے میں منافقت کی ہے اور وفاقی وزراء نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے۔ مسئلہ اتنا پطیدہ نہیں تھا جتنا بنا دیا گیا اور لوگوں میں جان بوجھ کر نفرت پیدا کی گئی۔
@Aadiiroy2 کوئی بہت ہی بے غیرت نسل کے ہیں یہ اور تم بھی۔ ہم اتحاد کی بات کرتے ہیں۔ گولی چلا کر جان لے لینا کوئی بہادری تو نہیں ہوتی۔ اور گولی چلا کر ان کو پیچھے ہٹا دیا ہے؟ اصل تو راء کے ایجنٹ تم جیسے سیاسی پارٹیوں کے دلال ہیں جن کی شادیوں میں مودی آتا ہے جن سے مری میں جنڈال ملاقات کرتا ہے
Azad Jammu Kashmir (AJK) with 4.5 million citizens is smaller than my district Gujranwala.
AJK is a textbook example of how a smaller administrative unit does NOT deliver good governance.
AJK has the whole panoply of governance from Legislative Assembly, President, Prime Minister, Supreme Court, Election Commission...
The crisis of governance does not lie in largeness of the administrative unit.
The crisis is in the colonial nature of the Pakistani state, designed to rule over subjects, not serve citizens.
The crisis is in the lack of durable & empowered local governments.
A re-engineering & creative destruction of the state—from tehsil to province to federation—is required.
Thousands rallied in Islamabad in support of protesters in Pakistan-administered Kashmir after deadly election-related unrest. The next phase of voting is scheduled for August 2.
Al Jazeera's Kamal Hyder reports from Islamabad.
@Aadiiroy2 یہ بے غیرت عمر چیمہ نفرتیں پھیلا رہا ہے۔ کشمیریوں کی انڈیا سے ایک ہی دشمنی ہے کہ کشمیری پاکستان میں شمولیت کا نعرہ لگاتے ہیں۔ اسی نعرے پر کئی لوگوں نے جانیں دی انشاللہ دیں گئے بھی گئے اگر ادارے وقت پر اچھے فیصلے کر لیں۔ گولی حل کبھی نہیں ہوسکتی، حل ہمیشہ مفاہمت اور بات چیت ہوتی ہ
@Aadiiroy2 اس بات میں کوئی ک نہیں کشمیر میں جو بھی حالات ہیں ان کی سب سے ذیادہ ذمہ داری پیپکز پارٹی پر عائد ہے کیونکہ کشمیر میں حکومت پیپلز پارٹی کی ہے۔ لیکن ن لیگ نے بھی برابر بے غیرتی کی ہے لوگوں کی جانیں لے کر ان پر سیاست کی ہے۔ دونوں جماعتیں ایک سکے کے دو رخ ہیں۔
@Aadiiroy2 کتنے کشمیری ہیں جو کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ لگاتے ہوئے شہید ہو چکے ہیں۔ کتنے کشمیری فوجی ہیں جو بلوچستان، کے پی میں پاکستان کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہو چکے ییں۔ تم کون ہوتے ہون ان پر گولی چلانے والے، ان کر غدار بولنے والے۔
@Alikhanyzai میں کشمیر سے ہوں جہاں پر پاکستان کا میڈیا اور جماعتیں جان بوجھ کر نفرت پھیلا رہے ہیں۔ اگر لوگ غلط ہیں تو گرفتار کرو ان کو عدالتوں میں پیش کر، ثبوت دو لیکن گولی مارنا کسی صورت جسٹیفائی نہیں کیا جاسکتا۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے لوگوں کی لاشوں پر سیاست کی ہے۔
@Alikhanyzai سر آپ جس جماعت سے بھی ہیں سمجھدار لگ رہے ہیں اور یقینا آپ غلط چیز کا دفاع نہیں کریں گئے۔ آپ کی بات مان لیتے ہیں یہ غلط ہیں تو ٹھیک کون ہے جو بےگناہ لوگوں کی کشمیر میں جان لے رہے ہیں۔ قصور ان کا کیا ہے، اپنے حقوق مانگ رہے ہیں۔
@Markhor3133 کونسی سہولیات ہیں، جو آٹا کشمیر بھیجا جاتا ہے جانوروں کے کھانے کے قابل بھی نہیں ہوتا۔ بجلی کے علاوہ اور سہولیات زرا بتائیں۔ لیکن پھر بھی میرا دل پاکستان کے لئے دھڑکتا ہے۔ لوگوں کو قتل کر کے جو نفرتیں بوئی جا رہی ہیں اس کا نقصان سب کو ہو گا
@Markhor3133 میرے پیارے بھائی ہمارے مطالبات بھی اپنی حکومت سے تھے، اشرافیہ کی مراعات کے خلاف تھے ، ہسپتال مانگ رہے تھے۔ پاکستان کے وزراء اور ہماری جماعتوں نے اس پر سیاست کی۔ ان لوگوں کو غدار بولا۔ فوسز کو بھیج کر نہتے لوگوں کو شہید کیا گیا ہے۔ یہ کہاں کا انصاف ہے۔
Today morning, I recieved a message from friend in #Srinagar asking, Is there a plan in Azad Kashmir to bury the Kashmir dispute altogether? I am still searching for an answer to his question.
@athar_shagufta@Hestia2007 ن لیگ بھی 5 سال حکومت کر چکی ہے، پیپلز پارٹی بھی 5 سال پورے کر چکی ہے۔ ہم سلیکٹ نہ بھی کرے تو ادھر و جاتے ہیں۔ سب ایک جیسے ہیں
@athar_shagufta@Hestia2007 بیگناہ لوگوں کو مارنا کسی صورت جسٹیفائی نہیں کیا جا سکتا چاہے وہ پاکستان کے کسی بھی کونے میں مارا جائے۔ بیانات آپ دیکھ لو کہ کس طرح کے دیے جا ریے ہیں کشمیریوں کے خلاف پھر بھی ہم صبر کر ہے ہیں۔ اور جو ہورہا ہے میں شروع دن سے کہہ رہا ہوں یہ کسی کے حق میں بہتر نہیں ہے۔