اسلام آباد: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے وفد نے صدر افضل بٹ کی سربراہی میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ان کے دفتر میں ملاقات کی، اس موقع پر آزادی اظہار رائے، صحافیوں کے حقوق اور آزاد کشمیر سے متعلق صورت حال پر گفتگو ہوئی
#fsdinfoppp
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچا اور گورنر فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن، سندھ حکومت کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن بھی موجود
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچا کے درمیان صوبے کی سیاسی صورت حال پر بات چیت
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچا کے درمیان تنظیمی صورت حال پر بھی گفتگو ہوئی
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچا نے ایبٹ آباد میں یوتھ کنونشن اور مانسہرہ میں عوامی رابطہ مہم کے تحت ہونے والی تقریب پر بریفنگ دی
اسلام آباد: ایبٹ آباد میں پارٹی تنظیم کی کارکردگی متاثر کن تھی، مانسہرہ میں پارٹی تنظیم نے اچھا کام کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچا سے گفتگو
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں گندم کی قلت کے بحران سے آگاہ کیا
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخوا میں گندم بحران پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد: جس طرح آپ نے خیبرپختونخوا میں سی این جی کا مسئلہ حل کیا، اسی طرح گندم بحران کے حل میں اپنا کردار ادا کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گورنر فیصل کریم کنڈی کو ہدایت
اسلام آباد: خیبرپختونخوا کا مقدمہ تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر لڑیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گورنر فیصل کریم کنڈی کو ہدایت
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گورنر فیصل کریم کنڈی نے وفاقی بجٹ میں فاٹا اور پاٹا پر عائد ہونے والے ٹیکس سے متعلق بریفنگ دی
اسلام آباد: فاٹا اور پاٹا کے عوام کے حقوق کے لئے آواز بلند کرتا رہوں گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچہ اور گورنر فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں قیام امن کے حوالے سے بھی بریفنگ دی
@BBhuttoZardari
صوبائی وزیر محنت سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے صبا حیدر کی والدہ سے ملاقات کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور صبا حیدر کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ صبا حیدر کو مکمل صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻 @SaeedGhani1@SabaHyder1
بجٹ عوام دشمن ثابت ہو رہا ہے، کسی طبقے کو ریلیف نہیں مل رہا،،جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے منصوبے پر عمل نہیں ہوا، کاشتکاروں کو کچھ نہیں ملا،
پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی
سید علی حیدر گیلانی کے بجٹ پر تحفظات
@BBhuttoZardari@ahaidergilani86#fsdinfoppp
الحمدللہ! جہانگیر روڈ منصوبہ مکمل، دونوں اطراف ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہیں۔ فائنشنگ اور فٹ پاتھ کا کام جاری ہے جو ان شاء اللہ جلد مکمل ہو جائے گا۔ کراچی کی ترقی کا سفر جاری ہے۔
❤️ #Karachi
گلگت بلتستان کے عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کو سب سے بڑی سیاسی قوت بنا کر اپنا اعتماد دیا۔ بعض عناصر نے آزاد امیدواروں کی سیاسی صف بندی کے ذریعے عوامی مینڈیٹ کا راستہ روکنے کی کوشش کی ہے مگر پیپلز پارٹی ہمیشہ جمہوری اقدار سیاسی مکالمے اور عوامی حمایت پر یقین رکھتی ہے۔
ہم اقتدار نہیں عوام کے اعتماد کی سیاست کرتے ہیں اور حکومت سازی کا ہر مرحلہ آئین جمہوریت اور عوامی مینڈیٹ کے مطابق طے ہوگا۔
@BBhuttoZardari
جب سے پنجاب کا بجیٹ پیش ہوا ہے مرحوم حاطم طائی کی روح کانپ گئی ہے
کیونکے جیئو کے مطابق @MaryamNSharif نے سخاوت دکھاتے ہوئے پنجاب کے ببر شیروں کی پینشن میں 3.5 % اضافہ کردیا ہے جس پوری دنیا میں مریم کی سخاوت کے گن جائے رہے ہیں۔
شیر اک واری فیر
#جاگ_پنجابی_جاگ
گلگت بلتستاں میں چار ازاد ممبران کا استحکام پارٹی میں شامل ہونا ایسا ہے جیسے چار بیوہ عورتیں ایک ہی گھر میں بغیر شوہر کے رہائش اختیار کر لیں
#fsdinfoppp
سالا ن لیگ کا۔۔۔
یہ بھی بتا کہ پہلی بار وفاقی حکومت تمام تر حربوں کے باوجود دھاندلی کرنے کے قابل بھی نہیں رہی، جی ٹی روڈ کی کی خیر مناؤ ، تیری پورے پنجاب کی ماں لے ڈوبی ہے ن لیگ کو۔۔۔
بلدیاتی الیکشنز کروا کے دیکھ لو
یہ ھیں ن لیگ کی ھوشیاریاں ۔۔۔۔ سی پیک کے پیسوں کی تقسیم میں بددیانتی کی گئی گئی ، سی پیک کے پیسوں سے اورینج لائن کراچی میں کیوں نہیں لائی گئی ؟ لاہور میں ہی کیوں ؟ کیا یہ پیسہ پنجاب کا تھا ؟
شبر زیدی نے پنجاب کی ترقی کا پول کھول دیا ۔
#fsdinfoppp
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کے ہمراہ ان کے دفتر آمد، بجٹ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
#fsdinfoppp
گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کے حوالے سے پراعتماد ہوں، بجٹ کے حوالے سے اسحاق ڈار سے آج ملاقات ہوئی ہے، آگے بھی ملاقاتیں ہوں گی، بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا نمائندگان سے غیررسمی بات چیت
#fsdinfoppp@BBhuttoZardari