زندہ انسان کو سہارے کی ضرورت ہے میاں
بعد مرنے کے تو ہر شخص ہی آ جاتا ہے
زندگی میں جو کبھی پیار سے تکتے بھی نہ تھے
ان کا لشکر بھی جنازے پہ نظر آتا ہے
تجھ کو پانا ہے تو جیتے جی مروت پا لے
موت پر رونے کو سارا ہی جہاں آتا ہے
ایک کندھا جو ملے وقتِ مصیبت میں یہاں
وہ تو انسان کو جینے کا ہنر لاتا ہے
https://t.co/UvEjE8MqmE
💭 محبت اگر سچی ہو تو جدائی کے بعد بھی ختم نہیں ہوتی، وہ بس درد بن کر انسان کے اندر زندہ رہتی ہے… 💔
Mohabbat agar sachchi ho to judai ke baad bhi khatam nahi hoti,
woh bas dard ban kar insaan ke andar zinda rehti hai… 💔
https://t.co/ke4bmCc1ue
*کہاں سے چلے تھے ہم آۓ کہاں تک۔۔*
*کہاں کھو گئے ہیں منزلوں کے نشاں تک ۔۔۔*
*بہت فاصلے ہیں ،بہت دوریاں ہیں۔۔۔۔۔*
*تمہارے جہاں سے،ہمارے جہان تک۔۔۔*
🥀❤️🩹🍂💔
https://t.co/x8Fs53c7W3
اُن دلوں کی خیر ہو جِن کے دامن اِس بوجھ سے بھاری ہیں کہ کبھی کوئی اُن کا تھا اور اب نہیں رہا 🍂🍁
उन दिलों की ख़ैर हो जिनके दामन इस बोझ से भारी हैं कि कभी कोई उनका था और अब नहीं रहा... 🍂🍁
https://t.co/gNAW88tEwg