@JamalRaisani@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ اتنا بھی نہ کرے جس نے جتایا ہے ان کا شکریہ ادا کرو حلقے کے بے چاروں کو تو پتہ بھی نہیں تھا کہ آپ ان کے حلقے سے انتخابات لڑ رہے تھے ۔ فرشتوں میں آپ کا حلقہ احباب زیادہ ہے تو انہوں نے آپ کے حصے میں کامیابی کی نیکیاں زیادہ لکھ دئیں۔
اقتدار کے استحکام کیلئے انگریز سردار اور نواب بناتے تھے اور پاکستان کے اصل مالک اپنے پس پردہ اقتدار کو دوام بخشنے کیلئے ایم پی اے اور ایم اینز کا منتخب کرتے آرہے ہیں ۔
@HamidMirPAK#ResultsUpdate
نتائج تبدیل کیا جارہا ہے ۔
واضح ثبوت کوئٹہ کے حلقے 45 اور 46 کے نتائج ہے ان دو علاقوں میں جو امیدوار جیت گئے ہے ان دونوں نے کل مل�� کر پانچ سو ووٹ حاصل نہیں کئے ہیں ۔
ان علاقوں سے میر عثمان پرکانی اور نصیر شاہوانی فارم 45 کے تحت واضح طور پر جیت گئے تھے ۔
#Election2024pakistan
مستونگ:محمدشہی ہائی اسکول پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ،پولیس
نامعلوم افراد پولنگ اسٹیشن پر دستی بم پھینک کر فرار،پولیس
دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس
#Pishinblast#Mastung#Elecciones2024