@FGRForg مُجھے لے چلیں فلسطین کے مسلمانوں کی مدد کرنے کے لئے میں حاضر ہوں الحمدللہ رب العالمین میں اِس مبارک جہاد میں شریک ہونا چاہتا ہوں
رابطہ نمبر03340329496
آج مورخہ 18 جولائی 2023 بمطابق 29 ذوالحجہ 1444ھجری کی شام محرم الحرام کا چاند پرملک بھر سے چاند دیکھنے کی کوئی مصدقہ گواہی موصول نہیـــــــــں ہوئی، لہٰذا ملک پاکستان میں یکم محرم الحرام 1445ھجری، 20 جولائی 2023 بروز جمعرات کو ہوگی اور عاشورہ بروز ہفتہ، 29 جولائی کو ہوگا