کشمیر، بالخصوص راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے کارکنان سے گزارش ہے کہ پانی، کھانا اور ادویات لے کر زخمیوں کی مدد کے لیے فوری طور پر پہنچیں۔
آپ کے بھائی اس کڑے وقت میں آپ کی مدد کے منتظر ہیں۔ اس مشکل گھڑی میں ان کا ساتھ دیجیے۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
ظالمو! یہ حق حقوق مانگنے والے عام سادے کشمیری ہیں یہ ریاست مخالف لوگ نہیں ہیں۔ تم نے کشمیر میں ظلم کا کیسا بازار سرگرم کیا ہے۔ خدارا بس کردو اور کتنا خون چائیے؟؟؟
TLP Stands With Kashmir
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
مقبوضہ کشمیر میں تو انڈین آرمی مسلمانوں پر ظلم کرتی ہے لیکن آزاد کشمیر میں اپنے مسلمان بھائیوں پر شیلنگ اور گولیاں کون چلارہا ؟
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
🚨 راولاکوٹ
پاکستانی فورسز اور عوام آمنے سامنے
کور ممبر عوامی ایکشن کمیٹی سردار ارباب ایڈووکٹ فورسز سے راستہ چھوڑنے کی اپیل کرتے ہوئے
فرنٹ لائن پر موجود
دیکھ لیجئے فیصلہ کیجئے پرامن کون ہیں اور اسلحہ کن بدمعاشوں کے ہاتھ میں ہے 🖐🏻
#RightsMovementAJK#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
کشمیری عوام پر فائرنگ اور تشدد کی مذمت کرتے ہیں ۔
طاقت کے نشے میں مدہوش قوتوں کی اپنی ہی نہتی عوام پر فائرنگ کھلی دہشت گردی ہے ۔
آج کشمیر کاز کو دفن کیا جا رہا ہے۔حکومتی پالیسیوں کیخلاف احتجاج عوام کا آئینی حق ہے۔
کیا عوام کو اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے کی بھی اجازت نہیں ؟
ہم نے کوشش کی کہ معاملہ یہاں تک نہ پہنچے لیکن ریاستی اداروں نے معاملے کو سنجیدہ نہیں لیا۔
آج کشمیری عوام نے دھاندلی زدہ انتخابات مسترد کردیئے ہیں ۔
حقوق مانگنے والوں کو کب تک غیر ملکی ایجنٹ قرار دیا جاتا رہے گا ۔
ریاست فوری طور پر ظلم بند کرے ،عوام کو جائز احتجاج کا حق دیا جائے ۔
اس ظلم وبربریت کے خلاف اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔
شہداء کی بلندی درجات کے لئے دعاگوہیں اور لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں ۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا بیان
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
آزاد جموں و کشمیر بالخصوص راولاکوٹ سے موصول ہونے والی افسوسناک اطلاعات پر تحریک لبیک پاکستان کا موقف
27 جولائی 2026
آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں جاری کشیدگی شدید تشویش کا باعث ہے، ترجمان تحریک لبیک پاکستان
راولاکوٹ میں اطلاعات کے مطابق فورسز اندھا دھند فائرنگ اور شیلنگ کر رہے ہیں، ترجمان ٹی ایل پی
راولاکوٹ میں ریاستی طاقت کے بہیمانہ استعمال کی دو ٹوک الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ترجمان ٹی ایل پی
اہلِ اقتدار راولاکوٹ میں ایک دفعہ پھر سانحہ مریدکے کیوں دہرانا چاہتے ہیں؟، ترجمان ٹی ایل پی
ہم سوال کرتے ہیں کہ کیا پاکستان مزید سانحات کا متحمل ہے؟، ترجمان ٹی ایل پی
ٹی ایل پی مطالبہ کرتی ہے کہ راولاکوٹ میں جاری آپریشن فلفور روک دیا جائے، ترجمان ٹی ایل پی
نہتے مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلانا ناقابل قبول اور سراسر آئین شکنی ہے، ترجمان ٹی ایل پی
پُر امن احتجاج کرنا ہر شہری کا آئینی و قانونی حق ہے، ترجمان ٹی ایل پی
ریاستی ادارے اور حکومت حالات کو مزید خرابی کی طرف نہ لے کر جائیں، ترجمان ٹی ایل پی
اہلِ اقتدار ہوش کے ناخن لیں، مذاکرات ہی آخر حل تھے، ہیں اور رہیں گے، ترجمان ٹی ایل پی
جاری کردہ:
شعبہ نشر و اشاعت
تحریک لبیک پاکستان
راولاکوٹ کی گلیوں میں گرنے والی لاشیں اور مظلوموں کی آہ و بقا اس ظالم نظام کا اصل چہرہ بے نقاب کر رہی ہے۔ اپنے لوگوں کی تکلیف سے بے خبر ہو کر جشن منانے والے یاد رکھیں، عوامی عدالت میں ان کے اس کردار کا حساب ہو کر رہے گا!
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands with Kashmi
اپنے ہی نہتے بھائیوں پر یوں سیدھی گولیاں چلانا ثابت کرتا ہے کہ حاکموں کے دل احساس سے خالی ہو چکے ہیں۔ جو ستم آج کشمیریوں پر ڈھایا جا رہا ہے، وہ دشمن کے ظلم کی یاد تازہ کر رہا ہے۔ مظلوم کی آہ کبھی رائیگاں نہیں جاتی!
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands with Kashmi
16 شہادتوں کی تصدیق اور زخمیوں کی تڑپتی ہوئی لاشیں! پلندری ہسپتال میں طبی سہولیات کی کمی کے باعث ضائع ہونے والی ہر جان کا ذمہ دار یہ ظالم نظام ہے۔ اپنے ہی لوگوں کا علاج نہ ہونے دینا بربریت اور بے حسی کی انتہا ہے! 💔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands with Kashmi
جب اپنے ہی محافظ اپنوں کے سینے چھلنی کرنے لگیں تو پھر غیروں سے کیا گلہ؟ آزاد کشمیر میں مظلوم شہریوں پر گولیاں برسا کر کس کو کیا ثابت کرنا ہے؟ طاقت کا یہ اندھا استعمال ریاست اور عوام کے درمیان فاصلے اور نفاق بڑھا رہا ہے!
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands with Kashmi
تو یہ جنرل عاصم منیر کی پلاننگ تھی کہ ایک طرف الیکشن کا ڈرامہ رچایا جائےگا اور دوسری طرف سانحہ راولاکوٹ برپا کیاجائے گا۔
کیا آج ستائیس جولائی جیسی خون کی ہولی کبھی بھارتی کشمیر میں بھی کھیلی گئی؟
جنرل عاصم منیر کو پاکستان کےخلاف اسی مشن کو پورا کرنےکیلیے آرمی چیف بنوایاگیاتھا۔
پاکستان کی 78 سالہ تاریخ میں ظالم ترین جرنیل جس کے جبڑوں کو اپنوں کا لہوں لگ گیا .پیشہ ور قاتل 😡
بیرونی طاقتوں کی خوشی کیلئے اپنے ہی عوام کا بے دردی سے خون بہانے والا 🖐🏻
جب سڑکوں پر بے گناہوں کے جنازے اٹھ رہے ہوں اور اقتدار کے ایوانوں میں جشن منایا جا رہا ہو، تو حاکموں کی بے حسی واضح ہو جاتی ہے۔ راولاکوٹ میں جاری بربریت پر خاموشی اور خوشیاں منانا مظلوموں کے ساتھ سراسر زیادتی ہے۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands with Kashmi
کشمیری ہمارے بھائی ہیں، ان پر ظلم بند کرو! مریدکے سے لے کر آزاد کشمیر تک بے گناہوں پر چلنے والی ہر گولی اور ڈنڈا سوال اٹھا رہا ہے کہ آخر کس کو خوش کرنے کے لیے اپنے ہی لوگوں کا استحصال کیا جا رہا ہے؟
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands with Kashmi