بہت افسوس کی بات ہے کہ کوئی بھی سیاستدان اس دل دہلا دینے والے واقعے پر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں۔۔ اس کا مطلب صاف ہے پاکستان کی قوم سیاسی لحاظ سے ایک یتیم اور بے سہارہ قوم ہے
#JusticeForAmnaArif#NatashaDanish#KarsazAccident
Natasha Danish, killed a father and her daughter on the road. The girl who died was a software developer and also a student of Karachi university.
Her husband is director and CEO of many Companies so he can easily buy everything including
#NatashaDanish
انہیں پتا ہے کہ لوگ آواز اٹھائیں گے اور کوئی کاروائی نہ ہونے پر خاموش ہوجائیں گے۔ لہذا اس جرم اور قتل انسانیت پر کڑی مذمت کی ضرورت ہے۔ نتاشا کو اس معصوم باپ بیٹی کے جرم کی، جرم انسانیت کی کڑی سزا ملنی چاہیے۔
#NatashaDanish#KarsazAccident#SherAfzalMarwat
If U are Rich Then Pakistan is Pakistan is the ideal spot for you where you can escape consequences for almost anything, even murder...😔
#NatashaDanish#Pakistan
انہیں پتا ہے کہ لوگ آواز اٹھائیں گے اور کوئی کاروائی نہ ہونے پر خاموش ہوجائیں گے۔ لہذا اس جرم اور قتل انسانیت پر کڑی مذمت کی ضرورت ہے۔ نتاشا کو اس معصوم باپ بیٹی کے جرم کی، جرم انسانیت کی کڑی سزا ملنی چاہیے۔
#NatashaDanish#KarachiIncident#SherAfzalMarwat
The father & daughter were the sole breadwinners of their family.This is a heinous act of homicide of two souls! Giving #NatashaDanish leniency will set a precedent of devaluing human life & prove that this country is just heaven for elites.Boycott @GulAhmedIdeas#KarsazAccident
If you're filthy rich, then Pakistan is the best place for you. You can get away with literally anything, even murder!
#Karachi#KarsazAccident#Karsaz#accident
جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ کے سربراہ ڈاکٹر چنی لال نے کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ کی ذہنی حالت کو ٹھیک قرار دے دیا۔ نتاشہ کو اسپتال سے ڈسچارج بھی کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹر چنی لال کے مطابق ملزمہ کو 19 اگست کو جب اسپتال لایا گیا تو ظاہری طور پر انکی حالت ٹھیک نہیں تھی۔ ملزمہ کے اہل خانہ نے بتایا کہ وہ ذہنی مریض ہیں لیکن اس حوالے سے اہل خانہ کوئی ریکارڈ پیش نہ کرسکے۔ ڈاکٹر نے بتایا ہے کہ ملزمہ کی دماغی حالت بلکل ٹھیک ہےخودکشی کرنے کے امکانات کم ہیں۔
#TOKAlert #Karachi #Karsaz #Accident

پہلے اس شخص نے 95 %عورتوں کو جاہل کہا اب اس کی بکواس سنے کسقدر گند بک رہا ہے یہ طاغوت
اس جیسے
طاغوت
جو اس کو ڈیفینڈ کر رہے تھے اب ڈوب کر مر جائیں
اس شخص پر پابندی لگنی چاہیئے
اس کو تو بیٹی لفظ کا مطلب بھی نہیں پتہ ہوگا
@BeingSuhanaKhan Your talent and grace inspire me deeply. Beyond your achievements, your compassion and dedication shine through. It would be an honor to get to know you better.